Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “G”

Showing 181–190 of 987

181.

gazing-stock

noun

جس کو بہ نظر حقارت دیکھیں۔ انگشت نما۔ نشانہ۔ نظر گاہ

182.

gear

noun

Meanings

  1. 1

    goods

    مال۔ اسباب۔ ساز و سامان۔ اٹالا۔ ہنڈیا ڈوئی۔ برتن بھانڈا

  2. 2

    clothing

    کپڑے۔ لباس۔ پوشاک

  3. 3

    harness or tackle

    گھوڑوں کا ساز۔ اوکھر

  4. 4

    (Mach.)

    دانتے دار چکر یا پہیا۔ گیئر

  5. 5

    (pl.) (Naut.)

    جہاز کی رسی وغیرہ

183.

gec-ho

verbnoun

تک تک کرنا۔ گاڑی ہانکنا

184.

gecko

noun

ایک قسم کی چھپکلی

185.

gelatine

noun

جانوروں کا وہ چیپ دار مادہ جو پانی میں گھل جاتا ہے

186.

gelatinous

adjective

لس لسا۔ چپ چپا۔ چیپ دار۔ لس دار

187.

geld

noun

روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر

188.

geld

verb active

خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا

189.

gelder

noun

خصی کرنے والا

190.

gelding

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    آختہ کرنا

  2. 2

    a castrated animal

    آختہ۔ آختہ جانور۔ خصی

Looking for classic Urdu literature? Read the books