Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “G”

Showing 221–230 of 987

222.

genial

adjective

Meanings

  1. 1

    generative

    پیدا کرنے والا۔ اتپتی کرنے والا۔ اپجاؤ

  2. 2

    jovial

    فرح افزا۔ دل کشا۔ تسکین دہ۔ خوش۔ مسرور

    • genial gods

      پیدائش کے دیوتا۔ ارباب عناصر۔ راس کے دیوتا

224.

genie

noun

عالم جنات۔ جن

225.

genital

adjective

نسل کے متعلق

226.

genitals

nounplural

ستر کا مقام۔ اعضائے تناسل۔ شرم گاہ

227.

genius

nounplural

Phrases & examples

  1. genii, spirit

    بھوت۔ جن۔ پریت۔ جان۔ قوت

228.

genre

noun

وہ طرز نقاشی جس میں روز مرہ کی چیزوں کی تصویریں کھینچی جائیں

229.

genteel

adjective

Meanings

  1. 1

    well-bred

    مہذب۔ خلیق۔ شائستہ۔خوش اخلاق۔ تربیت یافتہ

  2. 2

    graceful in mien or form

    ستھرا۔ آراستہ۔ صاف۔ عمدہ۔ خوش وضع

230.

gentian

noun

پکھان بید۔ جنتیانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books