Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “G”

Showing 41–50 of 987

41.

gallantry

noun

Meanings

  1. 1

    bravery

    عالی ہمتی۔ بہادری۔ دلیری۔ جواں مردی۔ بلند ہمتی

  2. 2

    polite attention to ladies

    حسن پرستی۔ نظارہ بازی۔ دید بتاں۔ بت پرستی۔ عاشق مزاجی۔ عورت کی خاطرداری کرنا

  3. 3

    چھیل گائی۔ عیاشی۔ تماش بینی۔ رنڈی بازی

43.

gallery

noun

Meanings

  1. a long and narrow corridor

    اندر کا لمبا۔ کمرا جس میں سے دوسرے کمروں میں جا سکتے ہیں

  2. 2

    a picture gallery

    تصویر خانہ۔ چتر سالا۔ رنگ محل

  3. 3

    a long and narrow plat-form

    غلام گردش۔ پرکما۔ برانڈا۔ دالان۔ برآمدہ۔ شہ نشیں۔ گیلری

  4. 4

    (Fort.)

    چور راستہ

44.

galley

noun

Meanings

  1. 1

    (Naut.)

    ایک قسم کا جہاز

  2. 2

    (Print.)

    کنارے دار تختہ جس پر سیسے کے حروف سطروار۔ جمائے جاتے ہیں۔ چھاپے کے حروف کے بٹھانے کا تختہ

45.

galley-slave

noun

غلام جو کشتی کھیوے۔ بندھوا

46.

gall-fly

noun

ایک قسم کی مکھی

47.

gall-insect

noun

ایک قسم کا کیڑا

48.

gallipot

noun

چینی کا برتن۔ دواؤں کے رکھنے کا مرتبان

49.

gall-nut

noun

مازو

50.

gallon

noun

ایک انگریزی پیمانہ قریب تین سیر دس چھٹانک کا۔ گیلن

Looking for classic Urdu literature? Read the books