governante
noun
آتون۔ آتو۔ نوجوان عورتوں کی حفاظت کرنے والی
Browse
Showing 631–640 of 987
noun
آتون۔ آتو۔ نوجوان عورتوں کی حفاظت کرنے والی
noun
حاکمہ۔ رانی
آتو۔ آتون۔ استانی۔ معلمہ
noun
the act
دباؤ۔ ادھکار۔ اختیار۔ حکومت۔ سیاست۔ انتظام۔ گورنمنٹ
the mode
طرز حکومت
administration
سرکار۔ حکمران۔
a state
راج۔ مملکت۔ عمل۔ سلطنت
(Gram.)
عمل
good government
خوش انتظامی۔ خوش تدبیری۔ اچھا بندوبست۔ اچھی حکومت
government collections
حضوری۔سرکاری۔ امانی۔ تحصیل خام۔ خاص تحصیل
self-govrnment
خود حاکمی۔ حکومت خود اختیاری
adjective
سرکاری۔ حا کم کا۔ سرکار کا
noun
one who is invested with supreme authority in the state
حاکم۔ سردار۔ عامل۔ ناظم۔ فرماں روائے صوبہ۔ گورنر
(Mach.)
لٹو
noun
لہنگا۔ جامہ۔ پشواز۔ سایہ۔ جبہ۔ چغا۔ گاؤن
noun
دین داری یا قانون دانی کا پیشہ کرنے والا۔ پادری یا وکیل
verb active
پکڑنا۔ لپکنا
verb active
embellish
سنوار نا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش کرنا۔ زینت دینا۔ رونق یا زیب دینا
We are graced with wreaths of victory.
جے مال ہمارے گلوں میں سوبھائے مان ہیں
honour
عزت دینا۔ کرم،مہر بانی یا سرفراز کرنا
He might at his pleasure, grace or disgrace whom he would in the court.
وہ جس کو چاہتا، کچہری میں عزت دینا،جس کو چاہتا بے عزت کرتا
noun
favour bestowed
کرپا۔ مہربانی۔ کرم۔ فیض۔ عنایت۔ رعایت۔ فضل۔ لطف
O, momentary grace of mortal men
Which we more hunt for than the grace of God.
(Shakespeare)
چند روزہ فضل کو انسان کے ڈھونڈتے ہیں بیش تر رحمان کے F.C.
the divine favour towards man
عفو۔ بخشش۔ فضل۔ رحم
Where sin abounded grace did much more abound.
جہاں گناہ کثرت سے تھا وہاں عفو اس سے زیادہ تھا
My grace is sufficient for thee.
میرا فضل تجھ کو کافی ہے
inherent excellence
حسن۔ خوبی۔ ادا۔ آن
beauty, physical, intellectual or moral
خوبصورتی۔ حسن۔ ادا۔ شائستگی۔ لطافت
(pl. Myth.)
خوب صورت اور نوجوان عورت۔ اپچھرا۔ نازنین
the title of a duke or an archbishop
پادری یا ڈیوک کا خطاب۔ حضور۔ حضرت
short prayer
کھانا کھانے سے پہلے یا پیچھے کی نماز یا پوجا۔ شکریہ۔ دو رکعت۔ الحمدالله۔ ایک دو گانہ
(Eng. Universities)
حکم۔ رائے
by grace
رعایت یا مہربانی سے
day of grace
گناہ گاروں کی نیاز کا دن
days of grace
رعائیتی دن
good graces
مہربانی۔ شفقت۔ دوستی
to say grace
شکر کرنا۔ الحمد الله کہنا۔ روزی کا شکرانہ ادا کرنا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books