Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“get”

Showing 61–70 of 137

61.

fidget

verbnoun

چلبلانا۔ ہیرا پھیری کرنا۔ تانا بانا کرنا۔ بے کل ہونا۔ چکر چال میں آنا۔ بیاکل ہونا

64.

flatulent

adjective

Meanings

  1. 1

    affected with gases generated in the alimentary canal

    پیٹ پھولا ہوا۔ بادی سے پھولا ہوا

  2. 2

    generating or tending to generate wind in the stomach

    ریح یا ریاح پیدا کرنے والا۔ نفاخ۔ بادی۔ بیالا۔ تبخیری

    • Vegetables abound more with aerial particles than animal substances, and therefore are more flatulent.

      گوشت کی نسبت ترکاریوں میں ہوائی اجزا زیادہ ہوتے ہیں اور اسی سبب سے وہ زیادہ بھاری ہوتی ہیں

  3. 3

    turpid with air

65.

flight

noun

Meanings

  1. 1

    the act of fleeing

    بگھی۔ بھاگڑ۔ گریز۔ فرار۔ افراتفری

  2. 2

    the act of flying

    اڑان۔ پرواز۔ طیران

  3. 3

    lofty elevation and excursion

    علو۔ صعود۔ اونچائی۔ چڑھاؤ۔ بلند پروازی

    • flight of fancy

      خیال کی بلند پروازی

  4. 4

    a number passing through the air together

    جھنڈ۔ غٹ۔ غول۔ ٹکڑی۔ پرا

  5. 5

    a reach of steps

    ایک سیڑھی سے دوسری سیڑھی کا فاصلہ یا دوری

    • flight of steps

      سیڑھیاں

    • to put or turn to flight

      بھگانا۔ بھگا دینا

66.

force

verb active

Meanings

  1. 1

    coerce

    تنگ کرنا۔ عاجز کرنا۔ لاچار کرنا۔ مجبور کرنا۔ زیر کرنا۔ زبردستی سے کرانا

  2. 2

    impress by force

    دبانا۔ زور سے گاڑنا۔ گھسیڑنا۔ باڑنا

  3. 3

    do violence to

    ظلم کرنا۔ جبر کرنا۔ زیادتی کرنا۔ زبردستی کرنا

  4. 4

    to take by violence

    دھاوا یا چڑھائی کر کے لینا۔ زبردستی لینا۔ چھین لینا

  5. 5

    impel, drive, wrest, get

    دبانا۔ دھکیلنا۔ چھین لینا۔ مار لینا۔ اینٹھنا۔ مجبور کرنا۔ کھینچنا۔ نکالنا

  6. 6

    (the sense)

    بدلنا۔ پھیرنا۔ معنی پہنانا۔ نئے معنی لگانا

    • force upon one

      گلے منڈھنا۔ سر مارنا۔ گلے چیپنا۔ سر چپیکنا

    • forced labour

      بیگار

    • forced labourer

      بیگاری

67.

forget

verb active

Meanings

  1. 1

    to lose the remembrance of

    بھولنا۔ بسارنا۔ فراموش کرنا۔ سہو کرنا۔ نسیان کرنا۔ چت سے اتارنا

  2. 2

    slight

    غفلت کرنا۔ آنا کانی دینا۔ خیال نہ رکھنا۔ توجہ نہ کرنا

    • to forget oneself

      اپنے آپ کو بھولنا۔ اپنے رتبے کا لحاظ نہ رکھنا

    • Urge me no more, I shall forget myself.

    • (Shakespeare)

      مجھے زیادہ نہ بھڑکاؤ، میں آپے سےباہر ہوجاؤں گا

68.

forget

verbnoun

بسرنا۔ بھولنا۔ بہکنا

Phrases & examples

  1. to cause to forget

    بھلانا۔ بسرانا۔ فراموش کروانا

69.

forgetful

adjective

Meanings

  1. 1

    apt to forget

    بھلکڑ۔ بھولنے والا

  2. 2

    careless

    غافل۔ بے پروا۔ اسوچ۔ بے خبر۔ اچیت

    • forgetful of one's promise

      وعدہ فراموش۔ وعدہ خلاف

70.

forgetfulness

noun

Meanings

  1. 1

    proneness to let slip from the mind

    نسیان۔ سہو

  2. 2

    oblivion

    فراموشی۔ بھلاوٹ۔ بسراہٹ

  3. 3

    careless omission

    غفلت۔ بھول۔ چوک

Looking for classic Urdu literature? Read the books