Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ha”

Showing 341–350 of 2,560

341.

hayrick

noun

سوکھی گھاس کا ڈھیر

342.

hazard

verb active

Meanings

  1. 1

    to put in danger

    خطرےیا اندیشے میں ڈالنا۔ مخاطرے میں پڑنا۔ اپنے سر جوکھم لینا

  2. 2

    venture

    نصیبے بازی کرنا۔ بخت آزمائی کرنا۔ طالع آزمائی کرنا۔ جراٴت کرنا۔ بیڑا اٹھانا۔ مشکل کام میں پاؤں رکھنا

343.

hazard

noun

Meanings

  1. 1

    chance

    اتفاق۔ سنجوگ۔ حادثہ۔ واردات۔ موقع

  2. 2

    danger

    اندیشہ۔ چنتا۔ خطرہ۔ جوکھوں

  3. 3

    a game at dice

    چت پٹ۔ ہار جیت۔کعبتین یا پانسوں کا کھیل۔ قمار بازی۔ جؤا

    • to run the hazard

      جوکھوں میں ڈالنا۔ پیچھا نہ سوچنا

344.

hazardable

adjective

قابل اندیشہ۔ خطرے میں پڑنے کے لائق

345.

hazardous

adjective

خطرناک۔ اندیشہ ناک۔ پر خطر۔ اتفاقی۔ تقدیری

346.

hazardously

adverb

خطرناک طور پر۔ جوئے کی طرح

347.

hazardousness

noun

خطرناک ہونا۔ اتفاق پر مبنی ہونا

348.

haze

verb active

زیادہ محنت یا کام کی وجہ سے تھک جانا یا تھکا دینا۔ امریکہ ستانا۔ دق کرنا۔

349.

haze

noun

کہر۔ دھند۔ غبار

350.

hazel

noun

ایک مغز دار پھل والا درخت

Looking for classic Urdu literature? Read the books