hazelly
adjective
بھورا۔ مٹیلا۔ مٹیا
Dictionary results for
Showing 351–360 of 2,560
adjective
بھورا۔ مٹیلا۔ مٹیا
adverb
دھندلے پن سے
noun
دھندلا پن
adjective
دھندلا۔ کہر دار۔ کہریلا۔ مبہم۔ غیر واضح
article
ایک
Have a mango !
آم لیجئے
One (not more or less)
ایک
Give him a rupee !
اسے ایک روپیہ دو
any, some
کوئی ۔ کوئی ایک ۔ ایک
Give me a pen !
ایک قلم مجھے دینا
per, by
ایک ایک ۔ ہر ۔ پیچھے ۔ گیل ۔ فی ۔ سرے
One rupee a yard
روپے گز
Two annas a man
آدمی پیچھے (یا گیل) دو آنے یا دو دو آنے
One anna a day
آنہ روز ۔ ایک آنہ روز
(before pl. nouns)
ایک ۔ سے
A few men
کچھ ایک ۔ کوئی ایک یا چند آدمی
A great many men
ایک خلقت ۔ بڑی خلقت ۔ بہت سے لوگ ۔ بہت سارے لوگ
Now a days
ان دنوں ۔ آج کل ۔ دریں ولا
nounverb
become less
کمتی ہونا ۔ مندا یا ہلکا پڑنا
The storm has abated
طوفان مندا پڑگیا
Subside
بیٹھنا ۔ بیٹھ جانا ۔ تھمنا ۔ اترنا ۔ تخفیف ہونا
noun
purification
اشنان ۔ نہان ۔ پنچ اشنانی ۔ وضو
washing the hands etc. after any unclean action
ہاتھ پانی لینا۔ آبدست ۔ طہارت ۔ بڑا استنجا ۔ پاکی
preposition
اور دھور ۔ چہوں اور ۔ میں ۔ اردگرد ۔ گرداگرد ۔ آس پاس
About the neck
گلے میں
About the house
گھر کے اور دھور ۔ سارے گھر میں
near to
پاس ۔ نزدیک ۔ دھور ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ لگ بھگ ۔ قریب
Have your things about you !
اپنی چیز اپنے پاس رکھو
relating to
بارے ۔ در بارے ۔ بابت ۔ مدے ۔ نسبت ۔ میں
employed upon
لگا ہوا ۔ میں ۔ مصروف ۔ مشغول ۔ متوجہ
About one's business
اپنے کام میں
adjectivepreposition
higher in place
اوپر ۔ اونچا ۔ بلند
beyond
پرے ۔ دور ۔ باہر ۔ بعید
more than
بڑھ کر ۔ اوپر ۔ سوا ۔ زیادہ سے زیادہ
too high for
بڑھ کے ۔ بڑھ کر ۔ ”کچھ حقیقیت نہیں“ کا متضاد
Above one's work
اپنا کام اور آپ ہی ناک چڑھاوے
from above
اوپر سے ۔ آسمان سے
noun
opp. of presence
غیر حاضری ۔ عدم موجودگی ۔ غیبت ۔ پیچھے
In one's absence
کسی کے پیچھے یا غیبت میں
separation
بچھویا ۔ بیوگ ۔ برہ ۔ جدائی ۔ علیحدگی ۔ فرقت ۔ ہجر ۔ فراق ۔ مفارقت ۔ مہاجرت
Absence sharpens love
فراق میں عشق بھڑکتا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books