hard
adverb
Meanings
- 1
diligently
محنت سے۔ مشقت سے۔ کوشش سے۔ درد سری سے
My father is hard at study.
میرے والد مطالعہ میں غرق ہیں
- 2
closely
دشوار۔ مشکل
The question is hard set.
مشکل آن بنی ہے
- 3
vehemently
زور سے۔ شدت سے۔ بہ شدت۔ بہت
to run hard
زور سے دوڑنا
- 4
with force
بھاری۔ سخت۔ طاقت سے
hard by
نزدیک۔ پاس۔ دھورے
