in
preposition
میں۔ بیچ۔ پر۔ در۔ بر۔ بھیتر۔ اندر۔ درمیان۔ فی
Phrases & examples
in all
بالکل۔ سب ملا کے
in as much as
جب کہ۔ کیونکہ۔ در حالیکہ۔ زیرا کہ۔ نظر بریں کہ
in itself
بجائے خود۔ اور چیزوں سے قطع نظر کر کے
in memoriam
یاد میں۔ بسلسلہٴ یادگار
in re
در حقیقت۔ دربارے
in so far as
جس حد تک۔ جہاں تک کہ
Show 7 moreShow fewer
in that
چونکہ۔ کیونکہ
in statu quo
بدستور۔ مثل سابق
in the meantime
اس میں۔ اس درمیان میں۔ دریں ولا۔ اس اثنا میں
in the middle
بیچ میں۔ درمیان میں
in time
عین وقت پر۔ بر وقت
in truth
سچ مچ۔ فی الواقع۔ فی الحقیقت
in vain
ناحق۔ بے فائدہ
