nonsense
noun
Meanings
- 1
that which is not sense
بے معنی یا واہی تباہی باتیں۔ واہیات۔ جھک۔ زٹل۔ بیہودہ گوئی۔ لغویات۔ بکواس
Nonsense is that which is either true nor false.
بے معنی بات نہ سچی ہوتی ہے نہ جھوٹی
- 2
trifles
ناچیز۔ ہیچ۔ تھوڑی بات۔ لا شے
Dictionary results for
Showing 411–420 of 526
noun
that which is not sense
بے معنی یا واہی تباہی باتیں۔ واہیات۔ جھک۔ زٹل۔ بیہودہ گوئی۔ لغویات۔ بکواس
Nonsense is that which is either true nor false.
بے معنی بات نہ سچی ہوتی ہے نہ جھوٹی
trifles
ناچیز۔ ہیچ۔ تھوڑی بات۔ لا شے
noun
that which is offensive
مضر شے۔ تکلیف دہندہ یا آزار رساں چیز
(In law)
مخل۔ حارج۔ اڑنے والا۔ وبال جان
public nuisance
مضر عام
private nuisance
مضر خاص
noun
that which nourishes
غذا۔ خوراک۔ پرورش کرنے والا۔ پالن ہار
education
تعلیم۔ تربیت۔ تہذیب۔ سیکھ۔ پرورش
adjective
exposed to punishment
سزاوار۔ قابل سزا۔ ڈنڈ جوگ
hateful
مکروہ۔ برا۔ کریہ۔ زبون۔ گھناؤنا۔ نامعقول۔ بیہودہ۔ قابل نفرت
liable
مستوجب۔ جوگ۔ لائق۔ سہنے جوگ۔ قابل برداشت۔ زیردست۔ متحمل۔ آدھین
We are all obnoxious to disease.
آدمی کے ساتھ دکھ لگا ہوا ہے
adjective
hateful
مکروہ۔ کریہ۔ معیوب۔ برا۔ ناگوار۔ گھناؤنا۔ نفرت انگیز۔ قابل نفرت
invidious
حاسد۔ کینہ ور۔ اکل کھرا
noun
hatred
بد خواہی۔ کینہ وری۔ اعتراض۔ گریز۔ نفرت۔ نفرین خلائق۔ عام ناراضی۔ لعنت ملامت کی بوچھاڑ
offensiveness
کراہیت۔ گھن۔ استکراہ
noun
the act
چوک۔بھول۔ غلطی۔ سہو
that which is left out
چھوٹ۔ فروگزاشت۔ قضا۔ غفلت
noun
any medicine that contains opium
افیم ملی دوا۔ افیون آمیز دوا
that which quiets uneasiness
سلانے والی یا مسکن دوا
noun
that which is opined
بچار۔ قیاس۔ گمان۔ اٹکل۔ فہم۔ رائے
see judgment
estimation
لحاظ۔ پاس
a matter of opinion
وہ معاملہ جس میں اختلاف رائے ممکن ہو
is of opinion
یہ رائے رکھتا ہے
to hold opinion with
متفق الرائے ہونا۔ آپس میں رائے ملنا۔ ایک یا شریک رائے ہونا
noun
a deputy of the bishop
علاقے کا پادری
a dining room
وہ مکان جہاں کھانے کے دام بندھے ہوئے ہوتے ہیں
that which is in common use in ordinary
جو سب کے کام آوے
in ordinary
جو ہمیشہ کام دیتا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books