aslope
adverb
ڈھلاؤ ۔ سلانی
Phrases & examples
Set them not upright but aslope
ان کو سیدھا مت کھڑا کرو، ڈھلواں رہنے دو
Dictionary results for
Showing 501–510 of 4,751
adverb
ڈھلاؤ ۔ سلانی
Set them not upright but aslope
ان کو سیدھا مت کھڑا کرو، ڈھلواں رہنے دو
noun
the animal
گدھا ۔ خر
An ass among perfumes. (Prov.)
A vinery for an ass!
گدھے کو انگوری باغ (مثل)
Says the ass tether me in the same stall with the king's horses
گدھا کہے مجھے خاصوں میں باندھو
dolt
گدھا ۔ مورکھ ۔ بیوقوف ۔ احمق ۔ جاہل
noun
the action
دعویٰ ۔ اصرار
affirmation
تقریر ۔ کہن ۔ بات بچن ۔ بیان ۔ قول
Assertion is not proof.
بیان ثبوت نہیں ہے۔ کہنا اور،اور ثبوت اور
noun
the act
تشخیص جمع ۔ بندوبست
valuation
جانچ ۔ آنک ۔ کُوت ۔ مول ۔ در
(of revenue)
مال گزاری ۔ بریج ۔ لگتی ۔ لگان ۔ بھیج ۔ پوتہ
amount of assessment
جمع مشخصہ ۔ مقدار جمع ۔ تعداد جمع
assessment according to number of ploughs
ہل برار ۔ ہل پڑتا
assessment in kind
بٹائی ۔ آئین جنس
assessment on a share
باچھ ۔ بہری ۔ بانٹ ۔ رسدی حصہ
assessment on houses
ٹیکس چوکیدار
free from assessment
کر رہت ۔ پڑتا چُھٹ ۔ لا خراج ۔ معافی
gross assessment
خام جمع بندی ۔ کچی مال گزاری
increase of assessment
بیشی رسد ۔ اضافہ جمع ۔ بڑھوتری لگان
over-assessment
بھاری جمع یا لگان ۔ سخت یا سنگین جمع
reduction in the assessment
گھاٹ جمع یا لگان ۔ منہائی ۔ مجرائی
noun
the act
سپردگی ۔ دینا ۔ حوالہ
(Law)
بیچی ۔ انتقال
appointment to meet one
ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار
noun
the act
سپردگی ۔ تفویض
(Law)
بیچی ۔ انتقال ۔ جموگ
assignment of dower
ترکہٴ جائداد بنام زوجہ ۔ استری ہیت دھن سنکلپ
assignment of land
جاگیر ۔ جائیداد
assignment of property
دھن سنکلپ ۔ انتقال جاگیر
assignment of title
انتقال حق
nounverb
become similar
مل جانا ۔ یکساں ہونا ۔ مشابہ ہونا یا ہم شکل ہونا
be converted into the substance of the body
الگ لگنا ۔ خون بننا ۔ ایک جگر ہونا ۔ مل جانا
noun
the act
ایک میل ۔ یکسانیت ۔ مشابہت
(Physiol.)
ہضم ۔ بھوجن کا انگ لگنا
noun
سہایک ۔ سہائی ۔ مددگار ۔ معاون ۔ دستگیر ۔ ممد
assistant in an office
منشی ۔ بابو ۔ کرانی
head assistant
سرِ دفتر ۔ سر رشتے دار
noun
companion
ساتھی ۔ رفیق ۔ سنگتی ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشیں ۔ یاز ۔ جلیس
partner
ساجھی ۔ شریک ۔ شامل
The one (idea) no sooner comes unto the understanding than its associate appears with it. (Locke)
جونہی ایک بات جی میں آتی ہے،وونہی اس کے ساتھ ہی دوسری بات آتی ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books