boot
noun
Meanings
- 1
(for the leg)
موزہ ۔ جوتا ۔ بوٹ (Cor.)
- 2
a rack
کاٹھ ۔ لال خاں کا لکڑا
- 3
(of a coach)
گاڑی کا صندوق
put on one's boots
موزے چڑھانا ۔ جوتا پہننا
Dictionary results for
Showing 731–740 of 4,751
noun
(for the leg)
موزہ ۔ جوتا ۔ بوٹ (Cor.)
a rack
کاٹھ ۔ لال خاں کا لکڑا
(of a coach)
گاڑی کا صندوق
put on one's boots
موزے چڑھانا ۔ جوتا پہننا
noun
hole
چھید ۔ سوراخ ۔ سال ۔ سوری ۔ گھر ۔ خانہ ۔ روزن ۔ رخنہ
size
گھیرا ۔ گھیر ۔ چکر ۔ گولائی
the instrument
برما ۔ سُتاری
person that annoys
بھاری ۔ اجیرن ۔ کان کھاؤ ۔ مغز چٹ ۔ پران لیوا
He is a great bore.
یہ بڑا جان کھاؤ ہے
(of a river)
جھال ۔ چڑھاؤ ۔ طغیانی
bore of a gun
بندوق کی نال کا چکر
p.participle
جَنا ۔ جایا ۔ زائیدہ
Born with a silver spoon in one's mouth. (Prov.)
پوتڑوں کا امیر ۔ چھٹی کا راجا ۔ (مثل)
(incomp.)
زادہ ۔ زاد ۔ زا
born blind
جنمی اندھا ۔ اندھا مادر زاد
born in the house
خانہ زاد
to be born v.n.
جنمنا ۔ جنم لینا ۔ متولد ہونا ۔ ہونا ۔ پیدا ہونا
verb active
take on credit
اُدھار ۔ قرض ۔ قرض وام ۔ دست گرداں یا ہاتھ اُدھار لینا
He that goes a borrowing, goes a sorrowing. (Prov.)
اُدھار کھائے کلیس بسائے
To borrow on usury brings sudden beggary.
موٹا بیاج بھیک منگاوے
for use
مانگے ۔ عاریتہً مستعار لینا
The axe goes to the wood from whence it borrowed its helve. (Prov.)
جاں سے کلہاڑی بینٹا لائے اُسی پیڑ کو کاٹن جائے (جس ٹہنی پر بیٹھے، اُسی کو کاٹے ۔ مثل) (He cuts down the branch on which he sits.)
Borrowed garments never fit well.
مانگے کے کپڑے ٹھیک نہیں آتے ۔ (مثل)
Better buy than borrow. (Prov.)
مانگے نہ لے، مول لے
noun
مانگے یا مستعار لینے والا ۔ قرض لینے والا
Neither a borrower nor a lender be! (Shakespeare)
اُدھار لو، نہ اُدھار دو
verb active
enclose in the bosom
دل، من یا پیٹ میں رکھنا ۔ پوشیدہ رکھنا
Bosom up my counsel.
میری صلاح دل میں رکھنا
conceal
چھپانا ۔ پنہاں، مخفی یا خفیہ رکھنا
bosomed in vines
انگوروں کی بیلوں میں چھپا ہوا
noun
breast
چھاتی ۔ سینہ
Put another man's child in your bosom and he will creep out of your elbow. (Prov.)
پرائے پوتوں کون سپوتی؟ (Who ever made another's child his own?)
(Met.)
دل ۔ من ہیا ۔ ہردا ۔ جگر
embrace
کولی ۔ بغل گیری ۔ ہم آغوشی
interior
بھیتری ۔ اندرونی
in the bosom of his family
اپنوں میں
bosom secret
دل کی بات یا بھید ۔ راز دلی
a bosom friend
دلی دوست ۔ ہم راز ۔ مِنتر ۔ پیارا یا گاڑھا منتر یا دوست
noun
swelling
پھوڑا ۔ پُھنسی ۔ مُہاسا
Botches and blains must all his flesh emboss. (Milton)
۱۔ اس کے بدن پہ پھوڑے پُھنسی نکلیں گے۔ ۲۔ پھوٹ پھوٹ کے نکلے گا
patch
تھیگنی
clumsy performance
کچا یا ناقص کام
Leave no rubs or botches in the work. (Shakespeare)
کام میں کوئی چینٹ یا رگڑ مت چھوڑو۔
noun
اناڑی ۔ ان گھڑ ۔ پُھوئڑ ۔ بگاڑو
conjunction
بھی ۔ نیز ۔ ہم
We both saw and heard these things.
ہم نے دیکھا بھی اور سنا بھی
Looking for classic Urdu literature? Read the books