mathematics
noun
علم ریاضی۔ ہندسہ۔ گنت بدیا۔ (ریاضیات)
Dictionary results for
Showing 111–120 of 168
noun
علم ریاضی۔ ہندسہ۔ گنت بدیا۔ (ریاضیات)
noun
physic
علاج۔ اوکھد۔ دوا۔ دارو
A merry heart doeth good like a medicine.
مرد خوش طبع گویا سب مرض کی دوا
the science
طب۔ علم ادویہ۔ بیدک
Medicine is the art of understanding diseases, and curing or relieving them when possible.
امراض سمجھنے اور بشرط امکان ان کا علاج کرنے کے فن کا نام طب ہے
noun
(Rom. Myth.)
قدیم بت پرستوں کا ا یک دیوتا
(Chem.)
سیماب۔ پارا۔
(Ast.)
عطارد۔ بدھ۔ دبیر فلک
a carrier of tidings
خبررساں۔ سندیسیا
newspaper
اخبر
(Bot.)
ایک پودا
adjective
ملا ہوا۔ مخلوط۔ مرکب
a mixed action
مقدمہٴ مرکب
a mixed angle
زاویہٴ مرکب جو خط مستقیم اور خط منحنی سے بنا ہو
mixed buds
وہ شگوفہ جس میں سے پھول اور پتے دونوں نکلیں
mixed fever
مرکب بخار
mixed mathematics
ریاضیٴ مرکب
a mixed number
کسر مرکب
noun
the act or the state
ترکیب۔ اختلاط۔ امتزاج۔ میل۔ پھیٹ
that which is mixed
ملاؤ۔ ملونی۔ آمیزش
(3. (Med.)
عرق۔ دوا۔ (آمیزہ۔ مکسچر)
(Chem.)
مرکب۔ پچ میل
verb active
render neutral
طرفدار نہ ہونے دینا
(Chem.)
بے تاثیر کرنا۔ بے عمل کرنا
reduce to a state of indifference
طرفداری سے باز رکھنا
verb active
حکم ماننا۔ اطاعت کرنا۔ تابعداری کرنا۔ آگیا انو کول کرنا۔ مطیع ہونا۔ کہنے میں چلنا۔ فرماں برداری کرنا۔ تعمیل کرنا۔ بجا لانا
Let them obey who know not how to rule. (Shakespeare)
جن کو حکومت کرنی نہیں آتی،ان کواطاعت لازم ہے
noun
گونگا پن۔ بے زبانی۔ کم سختی۔ خاموشی۔ سکوت
A vehement fear often produceth obmutescence.
بہت ڈر سے آدمی گھگیا جاتا ہے
adjective
pertaing to an organ
عضو کے متعلق۔ عضوی۔ اندریائک۔ ذی اعضا۔ ایسے اعضا والا جن سے نشوونما ہو۔ نامی۔ نامیاتی۔ خلقی۔ فطری۔ بنیادی
produced by the organs
اعضا سے پیدا ہوا ہوا
instumental
کل کا پتلا
organic chemistry
نامیاتی کیمیا
noun
seperation
جدائی۔ علیحدگی۔ تفرقہ۔ تجزیہ۔ رخصت۔ وداع
(Chem.)
سودھنا۔ چاندی سونا الگ کرنا
مانگ (بالوں کی)
Looking for classic Urdu literature? Read the books