hough
verb active
لنگڑا کرنا۔ ران کی نس کاٹنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 60
verb active
لنگڑا کرنا۔ ران کی نس کاٹنا
noun
جانور کا پچھلی ٹانگ کا جوڑ ران سے ملا ہوا
noun
پچھلی بدھ یا مت ۔ پس اندیشی ۔ انو بودھ
conjunction
اگرچہ ۔ ہر چند کہ ۔ باوجودیکہ ۔ برعکس اس کے ۔ گو کہ ۔ گرچہ ۔ تداپی
noun
a spritual being
فرشتہ ۔ ملک ۔ ہاتف
like angels' visits, few and far between
گاہے ماہے کی ملاقات ۔ (آج چاند کدھر سے نکلا)
Angels are bright still, though the brightest fell. (Shakespeare)
گو فرشتہ بڑا ہوا مردود پر فرشتے اب بھی ہیں نورانی
beautiful person
پری ۔ پری زاد ۔ حور ۔ اپچھرا ۔ پریا ۔ مہ لقا ۔ اپسرا
angels who question the dead
منکر نکیر ۔ جم راج ۔ نکیرین
the angel of death
عزرائیل ۔ ملک الموت ۔ جم
the recording angels
کراماً کاتبین ۔ چتر گپت
the word of angels
عالم ملکوت
adverbconjunction
like
جیسا کہ ۔ سا ۔ جس طرح ۔ ویسا ۔ جیسا ۔ تیسا ۔ مانند ۔ مثل ۔ گویا ۔ موافق
do it as before
پہلے کی طرح کرو
while
جب کہ ۔ جونہی ۔ جس وقت
and whistled as he went
اور ہنستے کھیلتے اپنی راہ لی
for example
مثلاً ۔ جیسے ۔ چنانچہ
in as much as
چونکہ ۔ جو کہ ۔ اس سبب سے کہ
The beggar is greater as a man than is the man merely as a king. (Dewey)
بخیال آدمی ہونے کے ایک فقیر بہتر ہے اس آدمی سے جو صرف بادشاہ ہے
as before
اگلا سا ۔ جیسا کہ ۔ پیشتر ۔ ایضاً ۔ جیسا کہ پہلے ہو چکا ہے
as far as
تک ۔ جہاں تک ۔ تہاں تک
come as far as the bridge
پل تک آؤ
as far as I can see
جہاں تک مجھے سوجھتا ہے
as for, as to
بابت ۔ درباب ۔ پر ۔ حق میں ۔ نسبت
as how
کس طرح ۔ کیوں
as if, as though
جیسا کہ ۔ جانو ۔ گویا ۔ مانو ۔ جنے ۔ جانے
as it ought to be
جیسا چاہیئے ۔ باید و شاید ۔ کماحقہ
as it were
گویا کہ ۔ جیسا کہ
as long as
جب تک ۔ تب تک
as many, as much
جتنا ۔ جیتا ۔ جس قدر
as often as
جے بار ۔ جب کبھی
as usual
ویسا ہی ۔ بدستور ۔ معمولی طریقے یا طور پر
as well as
بھی ۔ اور ۔ نیز ۔ مع ۔ بمع
as will appear
جیسا کہ ظاہر ہوگا ۔ جیسا لکھایا درج ہے
as yet
اب تک ۔ ابہوں ۔ اجہوں ۔ ہنوز
as you were
جس طرح تم تھے
as you would say
ارتھات ۔ گویا ۔ یعنی
in proportion as
بحساب ۔ بقدر
so as
تاکہ ۔ ایسا کہ ۔ کہ ۔ جو
so that
تاکہ ۔ اس لیے کہ ۔ نظر بر آنکہ ۔ بدیں نظر ۔ بایں لحاظ یا خیال
such as
جیسا کہ ۔ اس قسم کا ۔ جو
nounplural
موہن بھوگ ۔ ترمال ۔ نقد مال ۔ نعمت ۔ لذیذ کھانا ۔ پرساد ۔ پکوان ۔ من و سلویٰ
Though my cates be mean take them in good part. (Shakespeare)
میرے دال دلیے کو قبول کیجئے
Alas, how simple to these cates compared, was that crude apple that diverted Eve. (Milton)
ان نعمتوں کے سامنے کیا مال تھا بھلا حوا کو کچے سیب نے گمراہ کردیا F.C.
noun
دھوپ دان ۔ اگر دان ۔ اگروٹا ۔ عود دان
Her thoughts are like the fume of frankincense
Which from and golden censer forth doth rise. (Spencer)
خیالات اس کے ہیں لوبان سے جو اُٹھے سنہری اگر دان سے F.C.
verbnoun
be central
بیچ میں ہونا
concentrate
لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا
Whose thoughts are centred on thyself alone. (Dryden)
جس کا دل تم ہی میں پڑا ہوا ہے
One foot he centred and the other turned round. (Milton)
ایک پیر وہ گاڑ کر ناچن لاگا دوجے پر
adjective
بچوں کی سی ۔ چبلّا ۔ طفلانہ ۔ طفل مزاج
When I was a child I spoke as a child, I understood as a child, I thought as a child, but when I became a man, I put away childish things.
جب میں بالک تھا تو بالک ہی کی طرح بولتا، بالک ہی کی طرح سمجھتا، بالک ہی کی طرح سوچتا، پر جب میں جوان ہوا تو بچوں کی سی سب باتیں چھوڑ دیں
Looking for classic Urdu literature? Read the books