entertain
verb active
Meanings
- 1
support
لگانا۔ پالنا۔ نوکر رکھنا۔ پرورش کرنا۔ مقرر کرنا
- 2
receive as host
مہمان داری کرنا۔ خاطر تواضع کرنا۔ خاطر داری کرنا۔ مدارات کرنا۔ دعوت کرنا۔ کھلانا پلانا اور مکان دینا
- 3
amuse
دل بہلانا۔ بات چیت میں لگانا۔ خوش کرنا۔ مگن کرنا
- 4
take into consideration
چت یا دھیان دینا۔ سوچنا۔ غور کرنا۔ التفات کرنا
- 5
keep in the mind
دل میں رکھنا۔ دل میں جگہ دینا۔ رکھنا
to entertain idea or thought
دل میں خیال رکھنا
entertain a petition
عرضی منظور یا قبول کرنا
entertain a suit
سماعت کرنا۔ مقدمہ سننا
