Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “I”

Showing 1671–1680 of 2,091

1671.

interlocutor

noun

Meanings

  1. 1

    one who speaks in dialogue

    گفتگو کرنے والا۔ سوال و جواب میں تقریر کرنے والا

  2. 2

    (Scots Law)

    فیصلہ یا حکم درمیانی

1672.

interlocutory

adjective

Meanings

  1. 1

    consisting of dialogue

    سوال و جواب میں

  2. 2

    (Law)

    درمیانی حکم

    • interlocutory order

      حکم درمیانی

1673.

interlope

verbnoun

ہاتھ ڈالنا۔ دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ بلا اجازت تجارت کرنا۔ دخل دینا۔ زبردستی کا شریک بننا۔ خواہ مخواہ دخل دینا

1674.

interloper

noun

بیجا دخل دینے والا۔ دست اندازی کرنے والا۔ ناحق کسی کام میں ہاتھ ڈالنے والا۔ دخل در معقولات کرنے والا۔ غیر مجاز تاجر۔ خدائی فوجدار

1675.

interlude

noun

دو سوانگوں کے بیچ میں کسی تماشے کا کرنے والا

1676.

interlunar, interlunary

adjective

اس وقت کے متعلق جبکہ چاند بسبب قریب ہونے سورج کے نہیں دکھائی دیتا ہے۔ بین قمری

1677.

intermarriage

noun

مناکحت۔ آپس میں بیاہ شادی کی رسم۔ باہم ازدواج

1678.

intermarry

verb active

آپس میں شادی بیاہ کرنا

1679.

intermeddle

verb active

بیجا مداخلت کرنا۔ دخل در معقولات کرنا۔ ناحق دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ پاؤں اڑانا

1680.

intermeddler

noun

حارج۔ مخل۔ دخل در معقولات کرنے والا۔ ناحق دست اندازی کرنے والا

Looking for classic Urdu literature? Read the books