Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “I”

Showing 1821–1830 of 2,091

1821.

introspectively

adverb

مشاہدہ نفس کے طور پر۔ خود نگری سے

1822.

introversion

noun

اندر کو مڑنا۔ بھیتر کی طرف پھر جانا۔ باطنیت

1823.

introvert

verb active

اندر کو موڑنا۔ بھیتر کو پھیرنا۔ مطالعہٴ باطن کرنا

1824.

intrude

verbnoun

Meanings

  1. 1

    thrust oneself in

    گھسنا۔ پیٹھنا۔ بغیر بلائے گھس جانا۔ مخل ہونا

  2. 2

    encroach

    دست اندازی کرنا۔ مداخلت بیجا کرنا

1825.

intrude

verb active

پیٹھانا۔ داخل کرنا۔ گھسانا۔ باڑنا

1826.

intruder

noun

مخل۔ پیٹھنے یا گھس جانے والا۔ مداخلت کرنے والا۔ غیر۔ اجنبی۔ دست انداز۔ بن بلایا مہمان

1827.

intrusion

noun

Meanings

  1. 1

    مداخلت۔ دخل بلا اجازت یا مرضی۔ بغیر جان پہچان گھس جانا۔ ان ادھکار پرویش۔ مداخلت بیجا

  2. 2

    (Geol.)

    ایک چٹان کا پگھل کر دوسری چٹان کی درزوں میں گھس جانا

1828.

intrusive

adjective

بنا بلائے چلا آنے والا۔ مداخلت کرنے والا

1829.

intrust

verb active

سونپنا۔ امانت یا دھروڑ رکھنا۔ سپرد کرنا۔ تفویض کرنا۔ تحویل کرنا

1830.

intuition

noun

Meanings

  1. 1

    a distinct inspection of the mind

    ایک چیز کا خیال جو خود بخود بغیر سوچے سمجھے جی میں پیدا ہو۔ آمد۔ ان بھو۔ تزکیہ۔ صفائی۔ ذکاوت۔ نگاہ

  2. 2

    الہام۔ القا۔ وجدان

Looking for classic Urdu literature? Read the books