Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“if”

Showing 371–380 of 1,040

371.

fine

verb active

Meanings

  1. 1

    purify

    میل چھانٹنا۔ صاف کرنا۔ اجالنا۔ جلا کرنا۔ مصفا کرنا۔ نرمل کرنا

  2. 2

    جرمانہ کرنا۔ ڈنڈ لینا۔ ڈنڈنا

372.

fish

verbnoun

Meanings

  1. 1

    attempt to catch fish

    بنسی کھیلنا۔ مچھلی کا شکار کرنا۔ ڈگن مارنا

  2. 2

    seek to obtain by artifice

    حیلے سے حاصل کرنے کا قصد کرنا

373.

fish-slice, fish-knife

مچھلی کاٹنے کا چھرا

374.

fish-wife, fish-woman

noun

مچھلی والی۔ مچھوائن۔ مچھیرن

375.

flag

verbnoun

Phrases & examples

  1. to hang loose without stiffness

    ڈھیلا ہونا یا پڑنا۔ تھل تھل کرنا۔ لٹکنا

376.

flat

noun

Meanings

  1. 1

    a level surface

    چوپٹ چٹان۔ چٹیل میدان۔ سطح زمین۔ چورس دھرتی

  2. 2

    a shoal

    پانی کے نیچے ریتی

  3. 3

    something broad and flat in form

    چوڑی اور چپٹی چیز۔ چوڑے پیندے کی کشتی۔ چوڑی گھاس کی ٹوپی۔ ٹھیلا

  4. 4

    the flat part of anything

    چپٹی یا چوڑی طرف

    • flat of a knife

      چاقو کی کور یا بغل

  5. 5

    a floor in a building

    منزل۔ تہ۔ چھت۔ مکان کی منزل پر چند کمروں کی اقامت گاہ۔ فلیٹ

  6. 6

    a dull fellow

    گاؤدی۔ ابلہ۔ احمق۔ کودن

Show 1 more
  1. 7

    (Music)

    بھاری آواز۔ ایک سر کا نشان

377.

flea-bite, flea-biting

noun

Meanings

  1. 1

    the bite of a flea

    پسو کے کاٹے کا ددوڑا۔ دپھڑ یا نشان

  2. 2

    a trifling wound

    چھوٹایا ہلکا زخم۔ چینٹ

  3. 3

    a trifling affair

    ہلکی بات

378.

fleet

verb active

Meanings

  1. 1

    pass over rapidly

    جلدی جانا۔ جلد طے کرنا۔ جلد گزرنا

    • A ship fleets the gulf.

      ایک جہاز کھاڑی سے گزرتا ہے

  2. 2

    enjoy life

    وقت کو ہنسی خوشی میں گزارنا

379.

flourish

noun

Meanings

  1. 1

    beauty

    خوبصورتی۔ زیبائّش۔ آراستگی۔ سنگار

  2. 2

    show

    نمایش۔ دکھاوا۔ نمود۔ رنگینی۔ صنائع بدائع

  3. 3

    a fanciful stroke of the pen

    قلم کی گل کاری۔ طغرا۔ گلزار۔ قلم کے نقش و نگار

  4. 4

    musical passage

    توڑا۔ گٹکری۔ چھوٹ۔ لہک

  5. 5

    brandishing

    جھولا۔ ہلاؤ۔ گھماؤ۔ پھینک

380.

flower

noun

Meanings

  1. 1

    bloom

    پھول۔ پشپ۔ گل

    • One flowr makes no garland. (Prov.)

      ایک پھول کی بھی کہیں ملا ہوتی ہے

  2. 2

    choicest part

    عمدہ چیز۔ طرہ۔ ناک۔ فخر۔ بہار۔ گل

    • the flower of life

      عالم شباب

    • the flowr of youth

      عنفوان جوانی

  3. 3

    a figure of speech

    رنگینی۔ صنعت۔ عبارت آرائی

    • Truth needs no flowers of speech.

      سچ کو رنگینی کی کیا حاجت

  4. 4

    (Chem.)

    سفوف۔ بکنی۔ پھول۔ ست

  5. 5

    the menstural discharge

    حیض۔ پھول

  6. 6

    (Print.)

    خط گلزار

    • flower-bed

      چمن۔ پھولوں کا تختہ

    • flower bud (Bot.)

      پھول کی آنکھ۔ کلی

    • flowers on cloth

      کپڑے پر بیل بوٹے۔ پھلکاری

Looking for classic Urdu literature? Read the books