Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“if”

Showing 41–50 of 1,040

41.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

42.

attest

verb active

Meanings

  1. 1

    certify

    تصدیق کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ دستخط لکھنا

  2. 2

    بیچ میں دینا ۔ گواہی دلوانا

43.

auriferous

adjective

زرخیز ۔ سونے سے بھرا

44.

austerity

noun

Meanings

  1. 1

    severity

    سختی ۔ تندی ۔ تیزی

  2. 2

    (pl.) mortification

    تپشیا ۔ ریاضت

45.

backdoor

noun

چور دروازہ ۔ (wicket) چور کھڑکی

Phrases & examples

  1. The backdoor robbeth the house. (Prov.)

    چور کھڑکی گھر کا ناس (مثل)

  2. A nice wife and a backdoor do often make a rich man poor. (Prov.)

    سندر نار اور چور دوار دھن والے کو کریں خوار

46.

bailiff

noun

ناظر ۔ گرفتار کنندہ ۔ پیادہٴ ناظر

47.

banishment

noun

دیس نکالا ۔ بن باس ۔ جلاوطنی

Phrases & examples

  1. banishment for life

    جلا وطنی عمری ۔ جنم بھر کا دیس نکالا

48.

barren

adjective

Meanings

  1. 1

    not prolific

    اپھل ۔ نسپھل ۔ بے بار ۔ لاحاصل

  2. 2

    sterile (land)

    اُوسر ۔ بنجر ۔ بھور ۔ کلر ۔ لونی ۔ نونیلی ۔ غیر ممکن الزراعت ۔ بانجھ ۔ عقیمہ عورت

    • a bleak and barren waste

      کفِ دست میدان

  3. 3

    scanty

    کم ۔ خالی ۔ تھوڑا

  4. 4

    dull

    کند ۔ بے حظ

    • a barren cow

      بَیلا

    • a barren plain

      پٹ پڑ میدان

49.

be

nounverb

Meanings

  1. 1

    exist (to be present)

    ہونا ۔ موجود ہونا

    • To be or not to be that is the question. (Shakespeare)

      جینا یا مرنا، اب یہی سوال ہے

  2. 2

    become

    ہو جانا ۔ بدلنا ۔ بدل جانا

  3. 3

    remain

    رہنا ۔ رہ جانا

    • be it so, so be it

      یوں ہی سہی ۔ ایسا ہی ہو ۔ آمین ۔ اچھا ۔ اچھی بات ۔ اسی طرح ہو ۔ خیر ۔ خوب

    • be off, interj.

      ہٹ پرے ۔ دور ہو ۔ پرے ہو ۔ چل چٹخ ۔ چمپت ہو

    • if so be

      جو ایسا ہو ۔ دریں حالت ۔ بشرطے

    • let it be

      جانے دو ۔ چھوڑ دو ۔ درگزر کرو

    • to be off

      چلے جانا ۔ روانہ ہونا ۔ رفو چکر ہونا ۔کافور ہونا ۔ چلتا پھرتا نظر آنا

50.

beast

noun

پُشو ۔ چوپایہ ۔ چرندہ ۔ حیوان

Phrases & examples

  1. A righteous man regardeth the life of his beast. (Prov. xii.10)

    نیک آدمی اپنے جانور کی بھی جان کا خیال رکھتا ہے

  2. beast of burden

    لدّو ۔ بھرت ۔ چوپایہ ۔ باربرداری کا جانور

  3. beast of prey

    شکاری جانور ۔ درندہ

  4. beast of the chase

    شکار ۔ صید

  5. beast of the field

    گائے بیل

  6. wild beast

    جنگل یا بن کے جانور ۔جنگلی جانور

Looking for classic Urdu literature? Read the books