Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“if”

Showing 641–650 of 1,040

641.

ossification

noun

ہڈی بنانا یا پیدا کرنا۔ تعظم۔ ہڈی سازی۔ تبدل بہ استخوان۔ پتھرانا

642.

ossifrage

noun

ایک قسم کا عقاب

643.

ossify

verb active

ہڈی بنانا یا بننا۔ جمود اختیار کر لینا یا جامد بنا دینا۔ بیحس یا غیر ترقی پذیر بنادینا

644.

oviferous, ovigerous

adjective

انڈا رکھنے والا۔ بیض بردار

645.

oviform

adjective

انڈے کی شکل کا

646.

pacific

adjective

Meanings

  1. 1

    peace-making

    صلح کل۔ سلیم۔ ملائم۔ حلیم۔ طالب صلح۔ امن پسند

  2. 2

    calm

    تھر۔ استھر۔ ٹھیرا ہوا۔ قائم

    • Pacific Ocean

      بحرالکاہل۔ استھر سمندر

647.

pacification

noun

مصالحت۔ صلح کاری۔ ملاپ۔ صلح نامہ۔ معاہدہٴ صلح

648.

pacifier

noun

صلح کار۔ ملاپ کرانے والا

649.

pacifism, pacificism

noun

امن پسندی۔ مذہب امن۔ یہ عقیدہ کہ دنیا میں جنگ کا خاتمہ کر دینا ضروری بھی ہے اور ممکن بھی

650.

pacify

verb active

Meanings

  1. 1

    appease

    ٹھنڈا کرنا۔ فرو کرنا۔ ملائم کرنا۔ امن و امان قائم کرنا

  2. 2

    calm

    ٹھیرانا۔ ساکت کرنا۔ ساکن کرنا

  3. 3

    conciliate

    منانا۔ صلح یا ملاپ کرنا۔ راضی کرنا۔ تالیف قلوب کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books