paint
verb active
Meanings
- 1
colour
رنگنا۔ رنگ بھرنا۔ رنگ آمیزی کرنا۔ چیتنا۔ رنگ دینا۔ روغن چڑھانا۔ نقاشی کرنا۔ نقش و نگار بنانا
- 2
exhibit in a tinted image
تصویر کھینچنا۔ شبیہ بنانا۔ مصوری کرنا۔ تصویر اتارنا
- 3
delineate
نقشہ کھینچنا یا بنانا۔ روپ کھڑا کرنا۔ سما باندھنا۔ کسی واقعے کی لفظوں میں تصویر کھینچنا
