commander-in-chief
noun
جنگی لاٹھ ۔ سپہ سالار ۔ کمانڈر انچیف
Dictionary results for
Showing 2551–2560 of 8,666
noun
جنگی لاٹھ ۔ سپہ سالار ۔ کمانڈر انچیف
noun
خدا کا حکم
the ten commandments, 1.
دس احکام الہی
(Slang)
انگلیوں کے دسوں ناخن
I will set my ten commandments in your face.
میں دسوں انگلیوں (دونوں ہاتھوں) سے تیرا منہ نوچ لوں گا
noun
رچاؤ ۔ ماننا ۔ یادگاری ۔ عرس ۔ سرادھ
in commemoration of
یادگاری میں
in commemoration of one's ancestors
بڑوں کی یادگاری میں
verb active
begin
شروع،آغاز یا آرمبھ کرنا ۔ آد کرنا
take the first step
پہلے قدم رکھنا ۔ پہل کرنا
commence a suit
مقدمہ کھڑا،رجوع یا دائر کرنا ۔ نالش دائر کرنا
verb active
commit in trust
سونپنا ۔ سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا ۔ تفویض کرنا ۔ ذمے کرنا
To thee I do commend my watchful soul
Ere I let fall the windows of mine eyes. (Shakespeare) ہوں پٹ بند آنکھوں کے اس سے میںپہلے یہ کرتا ہوں جان اپنی تیرے حوالے F.C.
recommend
سعی کرنا ۔ سفارش کرنا ۔ کوشش کرنا ۔ وسیلہ کردینا ۔ اچھا
praise
سراہنا ۔ تعریف کرنا ۔ توصیف کرنا ۔ ثنا یا صفت کرنا
send greetings
سلام بھیجنا یا کرنا ۔ پرنام کرنا ۔ رام رام کہنا
Commend me to my brother! (Shakespeare)
میرے بھائی سے میرا سلام کہنا!
noun
trade
سوداگری ۔ تجارت ۔ ساگر بیوہار ۔ بنج بیوہار ۔ تجارت بحری
The british sword travels in the sheath of commerce.
انگریزی تلوار تجارت کے میان میں پھرتی ہے
intercourse
آوا جائی ۔ سنگت ۔ آمد و رفت ۔ میل ملاپ ۔ راہ و رسم ۔ راہ روش
noun
خدا کا قہر
verb active
مِلانا ۔ رَلانا ۔ مخلوط کرنا ۔ آمیز کرنا ۔ گول مال، گھال میل یا خلط ملط کرنا ۔ دیا کرنا ۔ ترس کھانا ۔ رحم کرنا ۔ درد کھانا
noun
delegation
سپردگی ۔ تفویض ۔ تحویل
warrant
پروانہ ۔ فرمان ۔ سند
a ship in commission
جہاز آمادہ بہ جنگ
charge
اختیار ۔ ادھکار ۔ اقتدار
Such commission I have received from above.
مجھے خدا کے ہاں سے یہ حکم ہوا ہے
a company of persons
جماعت ۔ جتھا
order (for goods)
فرمائش ۔ آگیا ۔ حکم
allowance
دستوری ۔ دلالی ۔ آڑت ۔ حق السعی ۔ حق ۔ رسوم ۔ کمیشن (Cor.) ۔ آڑھت
to do business on commission
آڑت کرنا
perpetration
ارتکاب ۔ کرتب ۔ کیا ۔ حرکت
commision of bankruptcy
عدالت دیوالیا ۔ محکمہٴ ناداری
commission of lunacy
پاگل یا دیوانہ دریافت کرنے کی عدالت
commission of an offence
جرم کا ارتکاب ۔ جرم کرنا
commission on collections
محصلانہ ۔ حق تحصیل
commission on goods
رسوم ۔ دلالی ۔ دستوری ۔ حق السعی ۔ آڑت ۔ کمیشن (Cor.)
verb active
intrust
حوالے کرنا ۔ سونپنا ۔ دینا ۔ سپرد کرنا ۔ ذمے کرنا ۔ تفویض کرنا
to commit to God
خدا کے حوالے کرنا ۔ خدا کو سونپنا
Bid him farewell, comit him to the grave. (Shakespeare)
کرو رخصت اُس کو، دھرو قبر میں
(for trial)
دورہ سپرد کرنا
make over
سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا
imprison
جیل خانے بھیجنا ۔ قید کرنا
perpetrate
ارتکاب کرنا ۔ مرتکب ہونا ۔ حرکت کرنا ۔ کرنا
Lands and tenements commit no treasen. (Dryden)
زمین و جاگیر دغا نہیں دیتیں
to commit oneself to
بچن ہارنا ۔ قول دینا
to commit to memory
یاد کرنا ۔ حافظے میں رکھنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books