committing officer
noun
حاکم سپرد کنندہ
Dictionary results for
Showing 2561–2570 of 8,666
noun
حاکم سپرد کنندہ
adjective
A common blot is held no stain. (Prov.)
عام عیب، عیب نہیں
(one bath, all naked)
ایک حمام میں سب ننگے
abundant
بہت ۔ سینکڑوں ۔ بسیار ۔ کثیر
mean
کمینہ ۔ نیچ ۔ اوچھا ۔ ہیچ ۔ پوچ ۔ کمین ۔ ادنیٰ
common bail
ضمانت برائے نام
common consent
رضائے عام ۔ سب کی مرضی
common crier
ڈھنڈورچی ۔ ڈھنڈورے والا ۔ ڈونڈی پیٹنے والا
common divisor
سادھارن بھاجک ۔ مقسوم علیہ عام
common gender
نر مادین ۔ جنس مشترک
common law
قدیم یا پرانا دستور ۔ پرانی رِیت، رسم یا چال
common noun
سرب نام ۔ اسم نکرہ
common people
عام ۔ عام لوگ ۔ سب لوگ ۔ عوام الناس ۔ کل اشخاص ۔ ہما شُما
common practice
عام دستور ۔ معمول ۔ مرجاد ۔ کثیر الاستعمال
common prostitute or woman
رنڈی ۔ ہرجائی ۔ کسبی (prostitute)
common right
حق عموم یا مشترک
common sense
عام عقل ۔ موٹی سمجھ ۔ سادھارن بدھ ۔ فہم ۔ عقل سلیم ۔ سمجھ ۔ معمولی فہم و فراست
Common sense is the growth of all countries.
سادھارن سمجھ سب دیس میں ہوتی ہیں
not common
کم ہیں ۔ کم ہوئے ہیں۔ کم وقوع میں آئے ہیں
belonging to several
عام ۔ عام کا ۔ سب کا ۔ مشترک ۔ مشتعل
The common horse is worst shod. (Prov.)
ساجھے کے گھوڑے کے کون جڑے نعل؟
public
عام ۔ سب کا
usual, current
اکثر ۔ رائج ۔ رسمی ۔ مروج ۔ مستعمل ۔ جاری ۔ استعمالی ۔ معمولی
noun
میدان ۔ عام چراگاہ ۔ گورا ۔ بیر
in common
سب میں ۔ ساجھے میں ۔ سِیر ۔ شراکت میں ۔ مشترک
land held in common
شاملات ۔ شراکت ۔ بھیا چارا ۔ بہ اجمال
mauzah held in common
شاملاتی موضع ۔ موضع مشترکہ
verbnoun
بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ آپس میں بولنا ۔ بتیانا ۔ کہنا سننا ۔ ہم کلام ہونا ۔ بولنا چالنا ۔ بتلانا
I will commune with you of such things
That want no ears but yours. (Shakespeare) مجھے تم سے کہنی ہے کچھ ایسی بات جو کہنی نہیں ہے کسی اور سات F.C.
noun
the act of imparting
جتاوا ۔ آگاہی ۔ اطلاع دہی ۔ اطلاع ۔ واقفیت
a passage
راستہ ۔ آمدورفت ۔ آواجائی ۔ آر جار
intercourse
بول چال ۔ چٹھی پتری ۔ چٹھی چپانی ۔ خط کتابت
in communication with
آگاہی سے ۔ واقفیت سے
noun
intercourse
بولا چالی ۔ خط کتابت ۔ سنگت ۔ صحبت ۔ ملاقات
What communion hath light with darkness. (2. Cor. vi. 14)
اندھیرے کو اُجالے سے کیا میل
Bare communion with a good church, can never alone make a good man. (South)
صرف اچھے گرجا میں جانے آنے سے بھلا آدمی نہیں ہوتا
The Lord's supper
عشائے خداوندی یا ربانی ۔ پربھو بھوج
noun
common possession
جمہوری ۔ پنچایتی
commonwealth
عوام ۔ سب لوگ ۔ پرجا ۔ جمہور
community of interests
فائدہٴ عام ۔ سگل بھلائی
community of shares
ساجھا ۔ پتّی داری ۔ بھائی چارا ۔ شراکت
the good of the community
بہبود گئی رعایا ۔ فائدہٴ عام ۔ رفاہ خلائق ۔ فیض عام
village community
گاؤں کے لوگ
noun
شرط ۔ بچن ۔ ہوڑ ۔ عہد ۔ قول ۔ قول قرار ۔ عہد و پیمان
Wedlock is described as the indissoluble compact. (Macaulay)
عقد نکاح کو ایک بہت مستحکم عہد بتلاتے ہیں
noun
body of men
گروہ ۔ جتھا ۔ ٹولی ۔ منڈلی ۔ جماعت
fellowship
سنگت ۔ ساتھ ۔ صحبت ۔ ہم راہی ۔ رفاقت
bad company
بری صحبت
He is good company.
وہ اچھا ساتھ ہے
A crowd is not company, and faces are but a gallery of pictures, where there is no love. (Bacon)
بھیڑ سے کچھ سبھا نہیں بنتی اور بنا پریت آدمیوں کے منہ مٹی کی سی مورتیں دکھائی دیتے ہیں
corporation
ساجھی ۔ شرکا ۔ جماعت
assembly
سبھا۔ مجلس ۔ جلسہ
(of infantry)
سو سپاہیوںکی ٹولی
company's paper
کمپنی کا کاغذ یا پرمیشری نوٹ
a company of danching girls
طائفہ ۔ منڈلی
bear company
ساتھ جانا ۔ سنگ جانا ۔ ساتھی ہونا ۔ ہم راہ ہونا یا جانا ۔ ساتھ لگنا
keep company
ساتھ یا سنگ رہنا ۔ ساتھ لگا رہنا ۔ سنگت یا صحبت رکھنا
keep company with a woman
آشنائی کرنا
a chartered company
جماعت سند یافتہ
registered company
رجسٹری شدہ کمپنی
unregistered company
جماعت بلا سند
verb active
ملانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ نسبت دینا
Compare dead happiness with living woe! (Shakespeare)
ملاؤ تو پہلی خوشی اب کے غم سے
I will hear Brutus speak, I will hear Cassius speak, and compare their reasons. (Shakespeare)
بروٹس اورکیسیس کی گفتگو سنوں گا اور دونوں کی دلیلیں ملاؤں گا
compare to
ملانا ۔ مثال یا تشبیہ دینا
compare with
فرق یا بل نکالنا ۔ ملان کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books