luckiness
noun
خوش قسمتی۔ خوش نصیبی۔ بخت آواری۔ بھاگوانی۔ (اقبال مندی۔ نیک فالی۔ سعادت)
Dictionary results for
Showing 5181–5190 of 8,666
noun
خوش قسمتی۔ خوش نصیبی۔ بخت آواری۔ بھاگوانی۔ (اقبال مندی۔ نیک فالی۔ سعادت)
noun
the quality of soothing
تسکین کی قوت۔ تسکین بخشی
a calm
طوفان کے بعد کا ٹھیراؤ یا خاموشی۔ سناٹا۔ تھرتا
noun
anything useless
ناکارہ یا نکمی چیز۔ اگڑم بگڑم۔ (فرسودہ سامان)
timber
کڑی تختہ۔ کاٹ کباڑ۔ (بھدی عمارتی لکڑی)
lumber house or room
وہ مکان جس میں نکمی چیزیں پڑی ہوں
noun
any body that gives light
روشنی پھیلانے والی چیز۔ چاند، سورج وغیرہ۔ (نیر۔ جرم سماوی)
one that illustrates any subject
علم و دانش کی روشنی پھیلانے والا۔ (صاحب فضل۔ ذی شرف)
adjective
تاباں۔ منور۔ نورانی۔ چمک دار (روشن ۔ درخشاں)
The most luminous of the prismatic colours are the yellow and orange. (Newton)
الوان منشوری میں زرد اور نارنجی سب سے زیادہ چمک دار رنگ ہیں
clear
صاف۔ شفاف۔ واضح۔ ستھرا۔ نتھرا
بصیرت افروز (تصنیف یا مصنف)
noun
روشنی ۔ تابندگی۔ چمک۔ (درخشانی۔ بصیرت افروزی۔ تابانی)
noun
a small mass of matter
ڈھیلا۔ ڈلا۔ ڈلی۔ لوندا۔ ڈھیم
gross
ڈھیر۔ انبار۔ مجموعہ۔ اکھٹا۔ (مقدار کثیر)
in the lump
اکھٹا۔ مجموعہ۔ (تھوک)
If my readers will not go to the price of buying my papers in retail, they may buy them in the lump. (Addison)
اگر میرے ناظرین میرے پرچوں کو فرداً فرداً نہیں خرید سکتے ہیں وہ ان کو اکھٹا خرید فرماویں۔
verb active
unite in the gross
اکھٹا کرنا۔ ملانا
take in the gross
ڈھیر کا ڈھیر یا تھوک کا تھوک لینا
adjective
pertaining to the moon
قمری۔ چاند کا ۔ چاندسا۔ چاند کی ماند۔ (ہلال نما)
lunar distance
بعد قمری۔ (مسافت قمری۔ فاصلہٴ قمری)
lunar month
ماہ قمری۔ چندر ماس
lunar year
سال قمری
verb neutor
play tricks
دغا دینا۔ بتا دینا۔ دھوکا دینا
(Naut.)
لڑھنا۔ الٹنا۔ (جھوک کھانا۔ لڑکھڑانا)
to leave in the lurch
بلا میں چھوڑنا۔ (وقت پر ساتھ چھوڑ دینا)
Looking for classic Urdu literature? Read the books