lurcher
noun
Meanings
- 1
one that lies in wait
گھات لگانے والا۔ (چور۔ اٹھائی گیرا۔ دغاباز۔ جاسوس۔ مخبر)
- 2
a dog
شکاری کتا
Dictionary results for
Showing 5191–5200 of 8,666
noun
one that lies in wait
گھات لگانے والا۔ (چور۔ اٹھائی گیرا۔ دغاباز۔ جاسوس۔ مخبر)
a dog
شکاری کتا
verb neutor
lie in wait
گھات میں بیٹھنا۔ تاک لگانا۔
keep out of signt
چھپنا۔ دبکنا۔ پوشیدہ ہونا (محنتی ہونا۔ مضمر ہونا۔ چھپا ہونا)
lurker
ن۔
noun
کمیں گاہ۔ گھات کی جگہ
noun
carnal appetite
مستی۔ کام۔ شہوت۔ جھل۔ آگ۔ باہ۔ چُل۔ (خواہش نفسانی۔ خواہش شہوانی)
longing desire
کمال آرزو۔ بڑی چاہ۔ (لت۔ ہوس۔ ہوکا۔ لپکا)
noun
طاقت۔ قوت۔ زور۔ بل (مضبوطی ۔ توانائی۔ مستعدی)
noun
فراوانیٴ پیداوار۔ جیت
Flowers grow up in the garden in the greatest luxuriance, and profusion.
اس باغ میں پھول بڑی کثرت اور افراط سے لگتے ہیں
noun
voluptuousness
عیاشی۔ نفس پرستی۔ شہوت پرستی۔ بھوک بلاس۔ رنگ رس۔ عیش و عشرت۔ (تعیش۔ عیش پسندی۔ نازونعم۔ ٹھاٹ)
Riches expose a man to pride and luxury
دولت آدمی کو عیاش اور مغرور بنا دیتی ہے
any delicious food or drink
لذیذ چیز۔ مزیدار یا ذائقے دار شے۔ (تعیشات ۔ تکلفات)
adjective
دروغ گو۔ کاذب۔ جھوٹا۔ (دغاباز۔ فریبی)
a lying-in woman
زچہ۔ جچا۔ الوانتی
lymph
بےرنگ پانی جو حیوانات کی بعض نسوں میں ہوتا ہے اور اکثر چیچک کا ٹیکہ لگانے کے کام آتا ہے۔ پنچھا
noun
دروغ گوئی۔ جھوٹ۔متھیا۔
noun
a dish
میدہ کی سیو
something extravagant
انوکھی چیز
a fop
البیلا۔ چھیل چکنیا۔ چھیلا۔ بانکا۔ لٹ پٹا۔ کج کلاہ۔ رنگیلا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books