macaronic
noun
Meanings
- 1
a jumble
کئی زبانوں کا گھال میل۔ (معجون مرکب)
- 2
a kind of composition
ایک قسم کی نظم جں میں کئی غیر زبانوں کے الفاظ مخلوط ہوتے ہیں اور دیسی زبان کے لفظوں کے اخیر ٹکڑے کو لاطینی زبان کے قاعدے پر لاتے ہیں
Dictionary results for
Showing 5201–5210 of 8,666
noun
a jumble
کئی زبانوں کا گھال میل۔ (معجون مرکب)
a kind of composition
ایک قسم کی نظم جں میں کئی غیر زبانوں کے الفاظ مخلوط ہوتے ہیں اور دیسی زبان کے لفظوں کے اخیر ٹکڑے کو لاطینی زبان کے قاعدے پر لاتے ہیں
verb neutor
سازش کرنا۔ ریشہ دوانی کرنا۔ سانٹھ گانٹھ کرنا۔ چالیں چلنا
noun
فطرت۔ بندش۔ سازش۔ توڑ۔ جوڑ۔ دغا۔ جگت۔ داؤں گھات۔ چال۔ (ریشہ دوانی۔ سانٹھ گانٹھ۔ عیاری۔ فتنہ پردازی)
noun
سازش کرنے والا۔ فطرتی۔ عیار۔ چال باز۔ گھاتی۔ چھل باز۔ (فتنہ جو۔ سازشی)
noun
پرزہ۔ گل۔ آلہٴ ثقیل۔ جنتر۔ (مشین)
(in a poem)
صنعت۔ بندش۔ بناوٹ۔ انتظام
noun
کل وغیرہ۔ آلات۔ آلات جرثقیل۔ کل پرزے۔ جنتر۔ (مشینری)
وہ دیوتا جن کا برنن چھند میں کیا جائے
noun
کل بنانے والا۔ فن جرثقیل کے اصول کا ماہر۔ (کل ساز۔ مشین ساز۔ مشین مین)
noun
برساتی۔ (موم جامہ۔ باران کوٹ)
adjective
see crazy 2. and insane 1.
پگلا۔ پاگل
Much learning doth make thee mad
بہت پڑھنے سے تیرا دل الٹ گیا
thrown off one's balance
بيخود۔ ان مت۔ دل چلا۔ مجذوب
(with wrath)
برہم۔ غضبناک۔ تند۔ لال۔ آگ ببولا۔ جنونی۔ دیوانہ۔ بھوت۔ (آپے سے باہر۔ حواس باختہ)
infatuated
شیدا۔ فریفتہ۔ مفتون۔ شیفتہ۔ موہت۔ مجنون۔ سودائی۔ (باؤلا)
to run mad
دل چل جانا۔ دیوانہ ہونا
noun
شوریدہ سر۔ پاگل۔ دیوانہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books