Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“in”

Showing 6131–6140 of 8,666

6131.

please

verb active

Meanings

  1. 1

    gratify

    محظوظ کرنا۔ خوش کرنا۔ شاد کرنا۔ موہنا۔ من چڑھنا۔ دل لینا۔ مہربانی کر کے۔ از راہ کرم۔ براہ کرم

  2. 2

    content

    راضی کرنا۔ تشفی یا تسلی کرنا

    • to be pleased in or with

      پسند کرنا۔ مرغوب ہونا۔ خوش ہونا

6133.

pleasingly

adverb

پسندیدہ طورپر۔ بطرز خوش آئندہ۔ پر لطف انداز سے۔ خوش ہو کر

6134.

plebeian

noun

عوام میں سے ایک شخص۔ نیچ۔ کمین۔ ادنیٰ یا بازاری آدمی۔ رذیل۔ کمینہ۔ اجڈ۔ گنوار۔ عامی

Phrases & examples

  1. The nobles have the monopoly of honour, the plebeians a monopoly of all the means of acquiring wealth. (Burke)

    امیروں کے نام تو عزت کا ٹھیکہ ہے اور عام آدمیوں کے پاس روپیہ کمانے کے تمام طریقوں کا اجارہ ہے

6135.

pledge

noun

Meanings

  1. 1

    a pawn

    رہن۔ گروی۔ گرو۔ گہنے۔ بندھک۔ جاکڑ۔ دست بندھک

  2. 2

    گہنے رکھی ہوئی چیز۔ شئے مکفولہ یا مرہونہ۔ گروی

  3. 3

    surety

    کفالت۔ آڑ۔ ضامن۔ اول۔ کفیل۔ سریر بندھک۔ ضمانت۔ عہد۔ پیمان۔ وعدہ

    • pledge without use

      آدھی گوپ

    • pledge with use

      آدھی بھوگ

    • hold in pledge

      ضمانت میں رکھنا

    • living pledge

      پٹ بندھک

    • put in pledge

      گرو یا گہنے رکھنا۔ رہن کرنا

6136.

pledge

verb active

Meanings

  1. 1

    deposit in pawn

    گرو رکھنا۔ گروی کرنا۔ رہن رکھنا۔ مکفول کرنا

  2. 2

    engage for by promise

    بچن دینا۔ اقرار کرنا۔ قول یا زبان دینا۔ عہد، وعدہ یا پیمان کرنا

  3. 3

    جام تندرستی پینا یا پلانا۔ جام صحت پینا

6137.

plinth

noun

کرسی۔ چوکی۔ پایہ ستون

6138.

ploddingly

adverb

بدقت۔ محنت مشقت سے۔ آہستہ

6139.

plot

noun

Meanings

  1. 1

    stratagem

    بندش۔ سازش۔ تجویز۔ تدبیر۔ فریب۔ دغا۔ چھل۔ ساز باز

  2. 2

    (in a play)

    گٹھت۔ بندش۔ الجھیڑا۔ پیچ۔ قصہ، ڈراما، نظم وغیرہ کی روئیداد یا خاکہ۔پلاٹ

6140.

plot

verb active

Meanings

  1. 1

    form a scheme against another

    سازش کرنا۔ بندش کرنا۔ گٹھت کرنا۔ کھائی کھودنا۔ ساز باز‌کرنا

  2. 2

    scheme

    تدبیر، تجویز یا اپائے کرنا۔ نقشہ بنانا۔ خاکہ کھینچنا

    • plot against

      کسی کے برخلاف سازش کرنا

    • plot together

      باہم سازش کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books