plotting
noun
Meanings
- 1
نقشہ کشی۔ خسرہ بنانا۔ خسرہ بندی
- 2
سازش کرنا
Dictionary results for
Showing 6141–6150 of 8,666
noun
نقشہ کشی۔ خسرہ بنانا۔ خسرہ بندی
سازش کرنا
noun
ہل۔ قلبہ۔ نانگل
tillage
قلبہ رانی۔ تردد۔ کاشت۔ جوت
an instrument
گولچی
جلد سازوں کا ورق کاٹنے کا چھرا۔ کتاب تراش۔ حاشیہ تراش
دب اکبر۔ بنات النعش
verb active
turn up the ground
ہل چلانا۔ جوتنا۔ باہنا۔ دھرتی پھاڑنا۔ قلبہ رانی کرنا
Plough or not plough, you must pay your rent. (Prov.)
جوتو یا نہ جوتو لگان دینا پڑے گا
furrow
چیرنا۔ پھاڑنا
lay waste
ویران کرنا۔ اجاڑنا۔ اکھاڑنا۔ تباہ یا برباد کرنا۔ ضائع کرنا۔ بیخکنی کرنا
کاغذ کاٹنا یا تراشنا
plough in
بیج ڈالنے کے بعد ہل چلانا
plough on the back
پرزے اڑانا
plough through
محنت مشقت سے آگے بڑھنا
plough up a field
کھیت میں ہل چلانا۔ کھیت جتوانا
plough up or out
کھود کر نکال دینا۔ پھینکنا
plough with one's heifer
بیوی کی معرفت معاملہ کرنا
verb active
pull
کھینچنا۔ اینچنا۔ گھسیٹنا۔ توڑنا
twitch
کھسوٹنا۔ چھین لینا۔ جھٹکنا۔ چونٹنا۔ چٹکنا۔ جھپٹ لینا، ٹھگ لینا
strip
نوچنا۔ پر و بال اکھاڑنا
in university
گرانا۔ ناکام کرنا
pluck away, pluck off
کھسوٹ لینا۔ نوچ لینا
pluck down
گرانا۔ درجہ گھٹانا
pluck out
نکال ڈالنا۔ اکھاڑ ڈالنا
pluck up, 1.
جڑ سے اکھاڑنا
اکھنا کرنا۔ بہم پہنچانا۔ فراہم کرنا۔ جمع کرنا
Pluck up spirits.
ہمت باندھو۔ ڈھارس رکھو
noun
بیر۔ آلوچہ۔ آلوبخارا
داکھ۔ کشمش۔ خشک انگور۔ منقیٰ
Indian plum
گوندنی
noun
خط عمودی۔ ساقول کا سوت۔ پانی ناپنے کا سیسے کا تار۔ ساہول کی ڈوری۔ خط شاقول
noun
کشمشوں کی مٹھائی
noun
گولہ باری جو بلند مقام سے کی جائے
verb neutor
bend
مڑنا۔ جھکنا۔ خم کھانا
busy oneself
مشغول ہونا۔ مصروف ہونا۔ کام کرنا۔ لگنا۔ چلنا۔ آنا۔ جانا
He was forced to ply in the streets as a porter for his livelihood.
پیٹ کے واسطے وہ بازاروں میں پل داری کرتا تھا
hasten
جلدی کرنا یا چلنا۔ قدم اٹھانا
verb active
جیب میں رکھنا
چرانا۔ ہڑپ کرجانا۔ ہتھیا لینا
pocket an insult
سہنا۔ اٹھانا۔ برداشت کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books