reflect
verb active
Meanings
- 1
throw back
اُلٹا پھینکنا
- 2
mirror
عکس ڈالنا
Nature is the glass reflecting God, As by the sea reflected is the sun (Young)
مایا بھی ہے رام جی کا درپن سورج کے ہیں جیسے جل میں درشن )F.C.(
Dictionary results for
Showing 6621–6630 of 8,666
verb active
throw back
اُلٹا پھینکنا
mirror
عکس ڈالنا
Nature is the glass reflecting God, As by the sea reflected is the sun (Young)
مایا بھی ہے رام جی کا درپن سورج کے ہیں جیسے جل میں درشن )F.C.(
verb neutor
return rays or beams
منعکس ہونا۔ عکس ڈالنا۔ عکس دکھانا۔ چمکنا۔ (انعکاس کرنا)
revert
پلٹا کھانا۔ پلٹنا۔ اُچٹنا۔ پھر جانا۔ لوٹنا۔ مڑنا
Inanimate matter moves always in a straight line, and never reflects in an angle.
بیجان چیزیں ہمیشہ سیدھے خط میں چلتی ہیں اور کبھی مڑتی نہیں
contemplate
خیال کرنا۔ غور کرنا۔ خوض کرنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ فکر کرنا۔ اندیشہ کرنا
In every action reflect upon the end.
ہر کام میں پہلے انجام سوچ لو
cast reproach
الزام لگانا۔ طعن کرنا۔ دوش دینا۔ حرف لانا
Errors of wives reflect on husbands.
بیویوں کی غلطی اُن کے خاوندوں پر حرف لاتی ہے
adjective
introspective
معکوس۔ باز انداختہ۔ اُلٹا
عکسی
(Bot.)
پیچھے کو مڑا ہوا
اضطراری۔ غیر شعوری۔ التزامی
verb active
form again
پھر بنانا۔
amend
اصلاح دینا۔ سدھارنا۔ درست کرنا۔ ٹھیک بنانا۔ نئے سرے یا ڈول سے بنانا۔ سنوارنا۔ سڈول کرنا یا ہونا۔ اصلاح پکڑنا۔ (تہذیب کرنا)
noun
مگرائی۔ اڑیل پن۔ سرکشی۔ گردن کشی۔ انحراف۔ تمرد۔ ڈھٹائی۔ نٹ کھٹی۔ (کڑاپن)
adjective
abstinate
گردن کش۔ سرکش۔ متمرد۔ منحرف۔ پھرا ہوا۔ مگرا۔ ڈھیٹ۔ اُپادھی۔ دنگئی۔ نٹ کھٹ
جو دیر سے گلے یا پگھلے۔ سخت۔ کڑا۔
verb neutor
پرہیز کرنا۔ درگزر کرنا۔ منہ پھیرنا۔ بچنا۔ ہٹنا۔ احتراز کرنا۔ رکنا۔
noun
استھائی۔ راگ کا دُہراؤ۔ (ٹیپ۔ ترجیح)
verb active
تھامنا۔ روکنا۔ اٹکانا۔ بند کرنا۔ باز رکھنا
verb active
re-invigorate
آرام دینا۔ تازہ دم کرنا۔ تازہ کرنا۔ آسائش دینا۔ خوش کرنا۔ زندہ دل کرنا۔ ٹھنڈا کرنا۔ تر کرنا۔ شاداب کرنا۔ (فرحت بخشنا)
Music was ordained to refresh the mind of man.
موسیقی انسان کے دل کو خوش کرنے کو بنی ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books