Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“is”

Showing 3421–3430 of 4,320

3422.

refine

verb active

Meanings

  1. 1

    clarify

    خالص کرنا۔ صاف کرنا۔ نتھارنا۔ مصفیٰ کرنا۔ نرمل کرنا

  2. 2

    (Metal.)

    گلا کر صاف کرنا۔ میل کاٹنا۔ کھوٹ نکالنا۔ سودھنا

  3. 3

    polish

    سدھارنا۔ آراستہ کرنا۔ مؤدب کرنا۔ شُستہ کرنا۔ مانجھنا۔ صاف کرنا۔ (شائستہ بنانا)

3423.

reflect

verb active

Meanings

  1. 1

    throw back

    اُلٹا پھینکنا

  2. 2

    mirror

    عکس ڈالنا

    • Nature is the glass reflecting God, As by the sea reflected is the sun (Young)

      مایا بھی ہے رام جی کا درپن سورج کے ہیں جیسے جل میں درشن )F.C.(

3424.

reflourish

verb neutor

لہلہاتا۔ پھر تازہ ہونا۔ دوبارہ پنپنا یا سرسبز ہونا۔ ڈبڈبانا

3425.

reformation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    درستی۔ اصلاح۔ تادیب۔ تہذیب۔ سدھار۔ سنوار

  2. 2

    (Eccl. Hist.)

    اصلاح مذہب۔ اجتہاد۔ مذہب۔ جدید۔ تشکیل نو۔ تجدید۔ اصلاح دین)

3426.

reformer

noun

Meanings

  1. 1

    اصلاح دینے والا۔ ادیب۔ مہذب۔ مصلح

  2. 2

    (Eccl. Hist.)

    مصلح مذہب۔ مجتہد دین۔ (مجدد)

3427.

reformist

noun

Meanings

  1. 1

    مذہبی اصلاح کا مجوز یا شریک۔ (حامیٴ اصلاحات)

  2. 2

    ملکی انتظام کا اصلاح کار

3428.

refurbish

verb active

پھر چمکانا۔ دوبارہ جلا دینا

3429.

refurnish

verb active

پھر مہیا کرنا۔ نئے سازوسامان سے آراستہ کرنا

3430.

register

noun

Meanings

  1. 1

    schedule

    فہرست۔ فرد یادداشت دفتر۔ بہی۔ چٹھا۔ کتاب۔ (رجسٹر)

  2. 2

    مجموع دار۔ سرشتے دار

  3. 3

    that which registers or records

    رفتار بنانے والا پرزہ۔

  4. 4

    ڈھکنا۔ پٹ

  5. 5

    (Com.)

    جہاز کا پروانہٴ راہداری

  6. 6

    (Music)

    آواز کی ٹیپ۔ (آہنگ۔ ٹپہ)

    • register of transfers

      رجسٹر انتقالی۔ بہی داخل خارج۔ رجسٹر تبدیلی

    • village register

      پٹواری کا کھاتہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books