Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“is”

Showing 3431–3440 of 4,320

3431.

register

verb active

Meanings

  1. 1

    دفتر میں داخل کرنا۔ دفتر میں چڑھانا۔ (رجسٹر میں اندراج کرنا)

  2. 2

    درج فہرست کرنا

3432.

registered

passive participle

درج شدہ۔ رجسٹری

Phrases & examples

  1. registered acknowledgement due

    رسید طلب۔ رجسٹری

3433.

registership

noun

محافظ دفتر یا سرشتے دار کا عہدہ۔ (رجسٹراری۔ محافظ دفتری)

3434.

registrar, registrary

noun

سرشتہ دار۔ محافظ دفتر۔ فہرست نویس۔ (رجسٹرار)

3435.

registration

noun

اندراج فہرست۔ ادخال بہی۔ رجسٹری۔ (داخلہ۔ اندراج)

3436.

registry

noun

Meanings

  1. 1

    ادخال بہی۔ (رجسٹری )

  2. 2

    دفتر خانہ۔ (محافظ خانہ)

  3. 3

    سلسلہٴ امورات مندرجہ

3437.

regular

adjective

Meanings

  1. 1

    conformed to a rule

    باقاعدہ۔ باضابطہ۔ برابر۔ ٹھیک۔ قانونی۔ انتظامی۔ (بااصول)

  2. 2

    methodical

    حسب معمول۔ معمولی۔ مقررہ۔ یکساں۔ مساوی الاضلاع۔ مساوی السطوح۔ باقرینہ۔ سڈول۔

  3. 3

    instituted according to established discipline

    حسب دستور۔ نمبری

  4. 4

    (Gram.)

    قیاسی

  5. 5

    ترتیب دار۔ ڈھنگ سے۔ (ہم آہنگ۔ باترتیب)

    • regular suit

      مقدمہٴ نمبری۔ نالش عام۔ نالش نمبری

3438.

rehearse

verb

Meanings

  1. 1

    recite

    دوسرے کی تصنیف زبانی پڑھنا۔ تکرار کرنا۔ دُہرانا۔ دوبارہ کہنا۔

  2. 2

    narrate

    بیان، اعادہ یا ذکر کرنا۔ سنانا۔

  3. 3

    پہلے سے کرکے دیکھنا۔ آزمائشی نمائش یا تماشا کرنا

    • Rehearse not unto another that which is told unto thee.

      جو تجھ سے کہیں وہ دوسرے سے مت کہہ

3439.

reissue

verb active

باز اجرائی کرنا۔ دوبارہ جاری کرنا

3440.

rejoice

verb active

خوش، شادماں، محفوظ یا مسرور کرنا

Phrases & examples

  1. Whose loveth wisdom rejoiceth his father. (Prov.)

    جو گیان سے نیہ رکھتا ہے، اپنے باپ کو خوش کرتا ہے۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books