burnisher
noun
صیقل گر
Dictionary results for
Showing 461–470 of 4,320
noun
صیقل گر
noun
بتیس (۳۲) سیر کا پیمانہ
His reasons are as two grains of wheat hid in two bushels of chaff. (Shakespeare)
اس کی دلیلیں ایسی ہیں، جیسے دو ٹوکرے بھوسے میں دو دانے گیہوں کے
noun
employment
کام ۔ کاج ۔ اُدم ۔ شغل
Business is the salt of life. (Prov.)
شغل زندگی کی جان ہے ۔ خالی سے بیگار بھلی
(rather be pressed than idle)
transaction
کام کاج ۔ کاروبار ۔ بیوہار ۔ معاملہ ۔ داد و ستد
Business neglected is business lost. (Prov.)
کام بِسرا ۔ کام اُسرا
(work forgotten, work marred)
(mercantile)
کار بیوہار ۔ سوداگری
office
دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ روزگار
Mind one's own business
اپنے کام سے کام رکھو
duty
فرض ۔ دھرم ۔ چاکری ۔ خدمت
matter in question
امر متنازعہ فیہ ۔ بات ۔ امر تصفیہ طلب ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ کام
What is your business?
کیا کام ہے
business of importance
ضروری کام ۔ بڑا بھاری کام
carry on a business
سر انجام، بندوبست یا کاروبار کرنا ۔ کام چلانا ۔ کار براری کرنا
current business
چلتا کام ۔ کاروبار روزمرہ ۔ روزمرہ کا کام
despatch of business
کارگزاری ۔ کام چلانا، نکالنا یا بھگتانا ۔ بُھگتان
do one's business 1.
ٹھکانے لگانا ۔ کام بگاڑنا
حاجت رفع کرنا ۔ ضرورت نکالنا ۔ کام کرنا
drive a business
کام چلانا
extensive business
بڑا کارخانہ ۔ پھیلا ہوا کام ۔ بھاری کاروبار
have business with one
کسی سے سروکار یا مطلب رکھنا
knowledge of business
تجربہ کاری ۔ کاردانی ۔ معاملہ دانی
losing business
گھاٹے یا ٹوٹے کا کام۔ مندی دکان
man of business
کامی ۔ کار باری ۔ کاردان ۔ معاملہ دان ۔ بیوہاری آدمی
place of business
کوٹھی ۔ دفتر ۔ کارخانہ
thriving business
چلتی دکان ۔ بڑھتا کار ۔ چلتا پیشہ
verb active
چوما لینا ۔ ببیانا ۔ بوسہ لینا ۔ ببی لینا
Kissing and bussing differ both in this
We buss our wantons, but our wives we kiss. (Herrick.)
ببّی چومے میں اتنا بل ہیگا ببّی رنڈی کی، چوما بیوی کا
adjective
مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا
He is busy.
وہ کام میں لگا ہوا ہے
Tomorrow is a busy day. (Shakespeare 'Richard III' v. 3.)
کل کام کا دن ہے
busy as a bee
مکھی سا مصروف
active
چالاک اور محنتی
officious meddling
فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا
Busy folks are always meddling. (Prov.)
فضول کام کرنے والا سدا پاؤں اڑاتا پھرتا ہے
the busiest part of a city or town
چوک ۔ منڈی ۔ بڑا بازار ۔ گُدڑی
conjunction
except
لیکن ۔ مگر ۔ پر ۔ مُل ۔ پرنت ۔ امّا ۔ اِلا ۔ ولے ۔ ولیکن
But me no buts!
اگر مگر مت کرو
except that
ماسوا اس کے ۔ اور ۔ علاوہ ۔ ورنہ
on the other hand
برخلاف اس کے ۔ بلکہ ۔ برعکس ۔ اس کے
When pride cometh then cometh shame, but with the lowly is wisdom
غرور کے ساتھ تو ذلت آتی ہے، پر فروتنی کے ساتھ دانائی
otherwise than that
بجز ۔ سِوا
but that
کہ ۔ جو ۔ مگر یہ کہ
noun
بدھک ۔ قصاب ۔ قصائی
(contempt)
قساؤڑا ۔ بُریّا ۔ بوچڑ ۔ ربڑّ
The butcher looked for his knife, when he had it in his mouth. (Prov.)
قصائی ڈھونڈے چھری اور چھری اس کے منہ میں ۔ (گود میں لڑکا شہر میں ڈھنڈورا ۔ مثل)
(The child in the arms and the town-crier cries lost child)
noun
oily part of milk
مکھن ۔ مسکہ ۔ نونی گھی ۔ گھی ۔ روغن زرد
butter's once a year in the cow's horn. (Prov.)
سال میں ایک بار گائے کے سینگ میں گھی ہوتا ہے
Butter is gold in the morning, silver at noon, and lead at night. (Prov.)
مکھن تڑکے سونا،دوپہر کو چاندی، رات کو سیسہ (لقمہٴ صباحی بہ ازمرغ و ماہی ۔ فارسی مثل)
substance resembling butter
گھی ۔ روغن ۔ مکھن سی چیز
verb active
چپڑنا ۔ چکنائی یا مکھن لگانا
His bread is buttered on both sides. (Prov.)
چپڑی اور دو دو
noun
چُوتڑ ۔ سرین ۔ پٹھا ۔ پُڑا
It is like a barbers chair that fits all buttocks. (Shakespeare)
ناؤ کی سی آرسی ہر کاہو کے ہاتھ ۔ (مثل)
(Like a barber's glass in every hand)
Looking for classic Urdu literature? Read the books