contest
noun
Meanings
- 1
dispute
تکرار ۔ جھگڑا ۔ بکھیڑا ۔ قضیہ ۔ جھڑپا جھڑپی ۔ مباحثہ ۔ خلش ۔ مناقشہ
- 2
struggle
ہم سری ۔ ہم چشمی ۔ مقابلہ
Dictionary results for
Showing 771–780 of 4,320
noun
dispute
تکرار ۔ جھگڑا ۔ بکھیڑا ۔ قضیہ ۔ جھڑپا جھڑپی ۔ مباحثہ ۔ خلش ۔ مناقشہ
struggle
ہم سری ۔ ہم چشمی ۔ مقابلہ
verb active
dispute
حجت لانا ۔ جرح کرنا ۔ اعتراض کرنا ۔ عذر کرنا ۔ ضد کرنا ۔ بحث کرنا ۔ جھگڑنا ۔ رد و بدل کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ دُلکنا
strive earnestly
جھگڑنا ۔ جدوجہد کرنا ۔ لڑنا ۔ جنگ کرنا
The troops contested every inch of ground.
سپاہی چپّا چپّا زمین پہ لڑے
noun
contend
جھگڑنا ۔ لڑنا
vie
ہم سری کرنا ۔ ہم چشمی کرنا ۔ مقابلہ کرنا ۔ سامنا کرنا
contest a claim
جواب دہی کرنا ۔ جواب دعویٰ داخل کرنا
contest a decision
فیصلے کا مرافعہ یا اپیل کرنا
noun
restraint
قید ۔ رُکاؤ ۔ دباؤ
He knew what to say, he knew also when to leave off, a continence which is practised by few writers. (Dryden)
وہ جانتا تھا کہ کیا کہنا چاہیے اور کب ختم کرنا چاہیے، ایسی احتیاط بہت کم مصنف کرتے ہیں
chastity
نیم ۔ عصمت ۔ ست ۔ پرہیز ۔ احتراز ۔ تقویٰ ۔ اجتناب ۔ پارسای ۔ شیل ۔ پرہیزگاری ۔ زہد ۔ سنجم
Content without lawful venery is continence, without unlawful is chastity. (Grew)
مباشرت جائز کے بغیر قانع رہنا زہد ہے، اور ناجائز کے بغیر عفت
Chastity is either abstinence or continence ;
abstinence is that of virgins or widows ; continence that of married persons. (Jermy Taylor) عفت یا تو پارسائی ہے یا پاک دامنی ۔ پارسائی کنواری اور بیواؤں کی، پاک دامنی بیاہیوں کی
noun
quota
حصہ ۔ بانٹا ۔ داما ساہی ۔ بِہری ۔ کنٹنجنٹ (Cor.)
Each prince furnishes his contingent of men, money and munitions.
ہر ایک راجا اپنے حصے کے آدمی، روپیہ اورمیگزین دیتا ہے
contingent expenses
مصارف عارضی ۔ مصارف غیر مقرری ۔ مذکورات
adjective
ٹکاؤ ۔ اننتر ۔ مدام ۔ دائمی ۔ دوای ۔ قیامی ۔پائدار ۔ جاری
He that is of a merry heart hath a continual feast. (Prov. xv. 15)
جس کا دل راضی اس کو سدا بھاجی
noun
continuation
ٹھہراؤ ۔ ہمیشگی، سدامت ۔ قیام ۔ قرار ۔ ثبات ۔ دوام ۔ استمرار
perseverance
استھرتا ۔ گمبھیرتا ۔ استقلال ۔ استقامت ۔ ثابت قدمی ۔ قائم مزاجی
Patient cntinuance is well-doing. (Rom. ii. 7)
نیکی کرنے میں صبرواستقلال
(Law)
تاریخ پلٹنا یا بدلنا
noun
لگاتار ۔ تار ۔ لڑی ۔ تواتُر ۔ سلسلہ ۔ تسلسل ۔ اجرا
the continuation of a history
قصے کا تسلسسل
the continuation of the species
سلسلہ نوعی ۔ جاتی تار
noun
(Logic)
مسلسل ۔ جاری رہنے والا
The statement 'Rome remains to this day' includes, at least, two propositions, viz. Rome was, and Rome is. (Watts)
اس بیان میں کہ روم آج تک ہے، کم از کم دو قضیئے شامل ہیں، یعنی رَوم تھا اور روم ہے
(Gram.)
رابطہ ۔ عطف
verb active
protracct, extend
جاری رکھنا ۔ بڑھانا ۔ چلتا رکھنا ۔ شروع رکھنا
O! continue thy loving kindness unto them.
(Psalms XXXV. 1, 10.) اپنا فضل ان پر جاری رکھ!
unite
جوڑنا ۔ جُٹانا ۔ ملانا ۔ لگانا ۔ سٹانا ۔ وصل کرنا ۔ شامل کرنا ۔ لپٹانا
The use of the navel is to continue the infant unto the mother, and by the vessels thereof to convey its aliments and sustenence. (Sir T. Browne, 'Vulgar Errours')
ناف سے یہ فائدہ ہے کہ بچہ اپنی ماں کےپیٹ سے لپٹا رہتا ہے اور اس کی رگوں کے راستے سے اُسے خوراک پہنچتی ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books