metiterranean
adjective
ساحل بحر سے دور۔ چاروں طرف خشکی سے گھری ہوئی (جھیل)
Dictionary results for
Showing 2571–2580 of 4,387
adjective
ساحل بحر سے دور۔ چاروں طرف خشکی سے گھری ہوئی (جھیل)
noun
بڑا لاٹ پادری
adjective
دارالسلطنت کے متعلق۔ دارالخلافت کا۔ دارالحکومت کا
noun
element
تتو۔ مادہ۔ اصل۔ (جوہر)
spirit
دلیری۔ ہمت۔ جان۔ شجاعت۔ تیزی۔ طراری۔ دم خم۔ (جراٴت۔ بہادری)
Mettle is dangerous in a blind horse. (Prov.)
اندھے گھوڑے میں تیزی زبوں ہے۔
noun
(Ornith.)
ایک بحری پرند۔ (مرغابی)
a cage
پنجرہ۔ قفس
for horses
احاطہ۔ اصطبل
بلی کی آواز۔ میاؤں میاؤں
adjective
بڑا۔ بہت۔ (زیادہ۔ کثیر)
Many a little makes a mickle.
ھوئی پھوئی کرکے تالاب بھرتا ہے
noun
سلسل بول۔ چُھلک مُتی۔ (پیشاب کی کثرت)
noun
زور۔ مقدور ۔ قوت۔ طاقت۔ شکتی۔ مجال۔ بل۔ (زور طبیعت۔ قابلیت۔ قدرت۔ عظمت)
Might overcomes right.
جس کی تیغ، اس کی دیگ
Might is right. (Prov.)
زبردست کا جوتا سر پر
with might and main
قوت بازو، زور یا طاقت سے
adverb
with might
بزور۔ بقوت۔ (عظمت سے۔ قابلیت سے)
with great
بہت۔ نہایت۔ ازبس
I was mightily pleased.
میں بہت خوش ہوا
adjective
merciful
مہربان۔ حلیم۔ موم دل۔ نرم دل۔ رحیم
kind
سلیم الطبع۔ نرم۔ ملائم۔ شیریں۔ (نرم مزاج)
a mild took or aspect
نرم نگاہیں
not sharp or bitter
خوش ذائقہ۔ شیریں۔ میٹھا۔ (معتدل)
soft
ہلکا۔ دھیما۔ مندا۔ میٹھا
Looking for classic Urdu literature? Read the books