Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“pond”

Showing 1–10 of 43

2.

ponder

verb active

تامل کرنا۔ فکر کرنا۔ خیال کرنا۔ غور کرنا۔ خوض کرنا۔ جانچنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ قیاس کرنا

4.

ponderal

adjective

جس کی جانچ وزن سے ہو

5.

ponderer

noun

خیال کرنے والا۔ متفکر

6.

ponderous

adjective

Meanings

  1. 1

    weighty

    وزنی۔ بھاری۔ گراں۔ ثقیل۔ بھاری اور بے ڈول وزن۔ بوجھل۔ دقت طلب۔ کٹھن۔ ادق

  2. 2

    important

    بڑا۔ ضروری۔ اہم۔ اوش

  3. 3

    forcible

    پر زور۔ زور دار۔ بلوان

7.

ponderousness

noun

بھاری پن۔ ثقالت۔ گرانی۔ بوجھ۔ سنگینی

8.

pondrability

noun

بھاری پن۔ وزنی ہونا۔ اہمیت۔ قابل غور ہونا

9.

agitate

verb active

Meanings

  1. 1

    shake

    ہلانا ۔ ڈلانا ۔ چلانا ۔ ہلکورنا ۔ جھکولنا ۔ حرکت دینا

  2. 2

    disturb, excite

    ہلچل یا کھلبلی ڈالنا ۔ دھڑکانا ۔ بیاکل کرنا ۔ گھبرانا ۔ پریشان کرنا ۔ مضطرب کرنا ۔ مضطر کرنا

  3. 3

    ventilate (a question)

    باد بباد کرنا ۔ بحثنا ۔ بحث کرنا ۔ تقریر کرنا

  4. 4

    ponder on

    جی میں الٹ پلٹ کرنا ۔ بچار کرنا ۔ سوچنا ۔ سوچ کرنا ۔ غور کرنا

10.

answer

verb active

Meanings

  1. 1

    reply to

    جواب یا اُتر دینا ۔ کہنا ۔ جواب دہی کرنا

    • To answer one in his own language. (Prov.)

      جواب ترکی بہ ترکی

    • Blows will answer blows. (Prov.)

      گھونسے کا جواب گھونسا ۔ (اینٹ کی لینی پتھر کی دینی)

  2. 2

    satisfy

    پورا کرنا ۔ ادا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام دینا ۔ برابر کرنا

    • Does this answer your expectations?

      یہ تمہاری امید کے موافق ہے؟

    • This will not answer at all.

      ارے نہیں! یہ نہیں ہوگا

  3. 3

    refute

    لاجواب کرنا ۔ بند کرنا ۔ رد کرنا

  4. 4

    correspond with

    موافق ہونا ۔ جواب ہونا ۔ ملنا

    • The door on this side answers to the one on that side.

      یہ دروازہ اس دروازے کا جواب ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books