belief
noun
Meanings
- 1
credit
پرتیت ۔ پتیارا ۔ بھروسا ۔ بسواس ۔ اعتبار ۔ یقین ۔ اعتماد
- 2
opinion
مت ۔ سمجھ ۔ گیان ۔ بچار ۔ دانش ۔ رائے
- 3
creed
اشٹ ۔ مانتا ۔ مت ۔ آسرا ۔ اعتقاد ۔ عقیدہ ۔ ایمان
Dictionary results for
Showing 321–330 of 4,387
noun
credit
پرتیت ۔ پتیارا ۔ بھروسا ۔ بسواس ۔ اعتبار ۔ یقین ۔ اعتماد
opinion
مت ۔ سمجھ ۔ گیان ۔ بچار ۔ دانش ۔ رائے
creed
اشٹ ۔ مانتا ۔ مت ۔ آسرا ۔ اعتقاد ۔ عقیدہ ۔ ایمان
verb
کم کر کے دکھانا یا بیان کرنا ۔ گھٹانا
noun
گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ گھونگرو ۔ ٹال ۔ نیپُر
with bells on her toes
انگوٹھوں میں گھونگرو پہنے ہوئے
bell, book and candle
گھنٹہ،کتاب مقدس اور شمع سے نکالنا (جات باہر کرنے کی ریت)
Who'll bell the cat?
میاؤں کو کون پکڑے گا؟
bell of a flower
پیالہ ۔ کٹوری
bells for the feet
پینجنی ۔ پایل ۔ گھونگرو
to bear the bell
بازی یا سبقت لے جانا
noun
stomach
پیٹ ۔ جھینڈ ۔ جھوج ۔ ڈھڈ ۔ اُدر ۔ شکم
The belly teaches all arts. (Prov.)
پیٹ سب کچھ کراتا ہے (مثل)
The belly is not filled with fair words. (Prov.)
چکنی باتوں سے پیٹ نہیں بھرتا (مثل)
womb
کوکھ ۔ دھرن ۔ پیٹ ۔ کوٹھا ۔ بچہ دان ۔ رِحم
nounverb
be the property of
کسی کا ہونا ۔ ملکیت ہونا ۔ حق ہونا ۔ حقیّت یا مِلک ہونا
This book belongs to me.
یہ میری کتاب ہے
have relation to
سمبندھ رکھنا ۔ سروکار رکھنا ۔ لگنا ۔ تعلق رکھنا ۔ علاقہ رکھنا
be connected with
ملا ہونا ۔ لگا ہونا ۔ میں سے ہونا ۔ شامل ہونا ۔ ملحق ہونا
be included in
میں ہونا ۔ شامل ہونا ۔ داخل ہونا
preposition
نیچے
unworthy of
نالائق
This is beneath your notice.
یہ آپ کے خیال کے لائق نہیں ہے
beneath your dignity
آپ کے رتبے کے یا آپ کے لائق نہیں
nounverb
فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا
verb active
بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا
noun
a favour conferred
کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان
Benefits, like flowers, please most when they are fresh.
تازہ احسان تازے پھول، باسی احسان باسی پھول
profit
لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع
a performance given for one's benefit
ایک سوانگ یا راگ منڈلی کسی کے اُپکار کے لئے
benefit of clergy
خاص حق پادری کی رہائی کا
noun
ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books