Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “L”

Showing 1161–1170 of 1,177

1161.

luxurious

adjective

Meanings

  1. 1

    voluptuous

    نفس پرست۔ شہوت پرست۔ آنندی۔ (عیش پسند۔ عیش و عشرت کا متوالا)

  2. 2

    furnished with luxuries

    پرتکلف۔ اسباب عیش سے آراستہ۔ (آرام دہ۔ موجب عیش۔ ٹھاٹ کا)

1163.

luxury

noun

Meanings

  1. 1

    voluptuousness

    عیاشی۔ نفس پرستی۔ شہوت پرستی۔ بھوک بلاس۔ رنگ رس۔ عیش و عشرت۔ (تعیش۔ عیش پسندی۔ نازونعم۔ ٹھاٹ)

    • Riches expose a man to pride and luxury

      دولت آدمی کو عیاش اور مغرور بنا دیتی ہے

  2. 2

    any delicious food or drink

    لذیذ چیز۔ مزیدار یا ذائقے دار شے۔ (تعیشات ۔ تکلفات)

1164.

lycanthropy

noun

ایک قسم کا مالیخولیا جس میں آدمی بھیڑیے کی طرح بولنے لگتا ہے۔ (درندخولیا)

1165.

lychnobite

noun

وہ جو دن کو سوئے رات کو کام کرے۔

1166.

lydian

adjective

گداز۔ نرم۔ کومل

1167.

lydian-stone

noun

کسوٹی کا پتھر

1168.

lye

noun

سجی دار پانی

1169.

lying

adjective

Meanings

  1. 1

    دروغ گو۔ کاذب۔ جھوٹا۔ (دغاباز۔ فریبی)

    • a lying-in woman

      زچہ۔ جچا۔ الوانتی

    • lymph

      بےرنگ پانی جو حیوانات کی بعض نسوں میں ہوتا ہے اور اکثر چیچک کا ٹیکہ لگانے کے کام آتا ہے۔ پنچھا

1170.

lying

noun

دروغ گوئی۔ جھوٹ۔متھیا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books