Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “L”

Showing 371–380 of 1,177

371.

leaven

noun

Meanings

  1. 1

    barm

    خمیر

  2. 2

    (Met.)

    کوئی چیز جو اور کو اپنا سا کرلے

372.

leaven

verb active

Meanings

  1. 1

    excite germentation in

    خمیر اٹھانا

    • A little leaven leaveneth the whole lump. (Prov.)

      ایک مچھلی سارے جل کو گندہ کر دیتی ہے۔ (مثل)

  2. 2

    imbue

    آلودہ کرنا۔ بگاڑنا۔ اپنا سا کرنا۔ (کسی چیز میں سرایت کرکے اس کی ماہیت بدل دینا۔ معتدل کرنا۔ امتزاج کرنا۔ سمونا

373.

leavenous

adjective

خمیر آمیز

374.

leavings

noun

بقیہ۔ پسماندہ۔ بچا ہوا۔ پس خوردہ۔ اتش۔ جھوک کوٹ۔ بچھا کچھا۔ متروکہ

375.

lecher

noun

رنڈی باز۔ تماش بین۔ عیاش

376.

lecher

verb neutor

رنڈی بازی، تماش بینی یا جاری کرنا

377.

lecherous

adjective

تماش بین۔ عیاش۔ شہوت پرست۔ مست۔ شہوت انگیز۔ بدکار۔ زناکار۔

378.

lechery, lecherousness

noun

عیاشی۔ شہوت پرستی۔ مستی۔ کام۔ بدکاری۔ زناکاری

379.

lection

noun

مطالعہ۔ درس۔ سیر کتاب

380.

lectionary

noun

عیسائیوں کے ہر ا یک فرقے کے علیحدہ علیحدہ نماز وانجیل پڑھنے کا دستور

Looking for classic Urdu literature? Read the books