Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“la”

Showing 351–360 of 3,472

351.

adverse

adjective

Meanings

  1. 1

    contrary

    الٹا ۔ برودھ ۔ برعکس ۔ برخلاف ۔ ناموافق

    • adverse winds

      الٹی ہوا ۔ باد مخالف

  2. 2

    inimical

    بد اندیش ۔ بدخواہ ۔ مخالف

  3. 3

    calamitous

    ابھاگا ۔ نربھاگی ۔ داردری ۔ کمبخت ۔ بدبخت ۔ بد نصیب

    • adverse circumstance

      بری حالت ۔ پھٹے یا ٹوٹے حال

    • adverse fortune

      الٹا نصیب ۔ ابھاگ ۔ الٹی گھڑی ۔ برا ستارہ ۔ کمبختی ۔ بدقسمتی ۔ بدنصیبی ۔ وازونیٴ طالع ۔ ادبار

    • adverse party

      رپوپکش ۔ طرف ثانی

352.

adversity

noun

بپتا ۔ بدبختی ۔ کمبختی ۔ آفت ۔ مصیبت ۔ ادبار ۔ نحوست

Phrases & examples

  1. Adversity flatters no man. (Prov.)

    بپتا کا کوئی ساتھی نہیں

  2. Adversity makes a man wise, not rich. (Prov.)

    بپتا سے جان بڑھے نہ دھن

353.

advice

noun

مشورہ ۔ صلاح ۔ مصلحت

Phrases & examples

  1. If you wish for good advice consult an old man. (Prov.)

    اچھی مت جو چاہو بڈھے پوچھن جاؤ

  2. When a thing is done advice comes too late. (Prov.)

    ہونی تھی سو ہو چکی سیکھ کرے اب کیا

  3. a letter of advice

    سماچاری چٹھی ۔ اطلاع چٹھی

354.

aeroplane

noun

طیارہ ۔ ہوائی جہاز ۔ ہوا پیما

355.

affinity

noun

Meanings

  1. 1

    relation by marriage

    سمبندھ ۔ ناتا ۔ ناتے داری ۔ رشتہ داری

  2. 2

    relation

    لگاؤ ۔ میل ۔ سمبندھ ۔ رشتہ ۔ سروکار ۔ نسبت ۔ واسطہ ۔ ربط ۔ تعلق

  3. 3

    (Chem.)

    چاہ ۔ رغبت ۔ میلان

356.

affirm

verb active

Meanings

  1. 1

    declare

    بیان کرنا ۔ اظہار کرنا

  2. 2

    (Law) confirm

    قائم ۔ بحال یا برقرار رکھنا

357.

afflatus

noun

دیوگیان ۔ الہام ۔ کشف ۔ القا ۔ وحی

358.

aflame

adverb

بھڑکتا ہوا ۔ مشتعل ۔ دہکتا ہوا ۔ فروزاں

359.

after

adverb

Phrases & examples

  1. later in time

    پیچھے ۔ پشچات ۔ بعد ۔ من بعد

  2. after meat mustard. (Prov.)

    گوشت پیچھے رائی کھیر پیچھے کھانڈ

  3. after death the doctor (Prov.)

    مرے پیچھے بید

  4. a day after the fair. (Prov.)

    عید پیچھے ٹر

360.

after

preposition

Meanings

  1. 1

    in a place

    پیچھے ۔ بعد

  2. 2

    in pursuit of

    پیچھے ۔ تعاقب میں

    • Ye shall not go after other gods !

      تم کسی اور دیوتا کو مت مانو

    • They that are after the flesh do mind the things of the flesh.

      جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔

  3. 3

    in imitation of

    دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر

    • After the English fashion

      انگریزی ڈھنگ کا

  4. 4

    according to

    انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب

    • after all

      ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے

    • after hours

      چھٹی یا فرصت کے وقت

    • after that

      اس سے پیچھے ۔ زیں بعد

    • after twelve o'clock

      دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر

    • afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)

      اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد

    • called after his name

      اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے

    • day after day

      روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً

    • one after another

      ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے

    • run after, follow after

      پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا

    • year after year

      آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال

Looking for classic Urdu literature? Read the books