Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“la”

Showing 611–620 of 3,472

611.

blastoderm

noun

جھلی جس میں زردی رہتی ہے

612.

blastpipe

noun

بھاپ نلی ۔ پھکنی

614.

blatant

adjective

غل غپاڑا کرنے والا ۔ اُدھم مچانے والا

615.

blaze

verbnoun

دہکنا ۔ بھڑکنا ۔ لہکنا ۔ لپٹیں یا شعلے اُٹھنا ۔ شعلہ زن ہونا

Phrases & examples

  1. the fire blazes

    (۱) آگ کی لٹ نکلتی ہے (۲) آگ بھڑکتی ہے

616.

blaze, blazon

verb active

پھیلانا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا ۔ مشہور کرنا ۔ شہرت دینا ۔ شان دکھانا

617.

blazer

noun

رنگین کوٹ (جو کھلاڑی پہنتے ہیں)

618.

blazon

noun

Phrases & examples

  1. explaining coats of arms

    خاندانوں کے نشانوں کے نام بیان کرنا

619.

blazon

verb

سنگار کرنا ۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا ۔ چمکانا ۔ آراستہ کرنا ۔ آراستہ پیراستہ کرنا ۔ تصویر بنانا

620.

blazonment

noun

اشتہار یا اعلان ۔ آب و تاب وغیرہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books