accumulate
verb active
اکھٹا کرنا ۔ بٹورنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ فراہم کرنا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 260
verb active
اکھٹا کرنا ۔ بٹورنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ فراہم کرنا
adjectiveverb
کھٹا کرنا ۔ کھٹائی دینا ۔ ترش کرنا
verb active
regulate
سدھارنا ۔ سریانا ۔ ترتیب کرنا ۔ قرینے سے لگانا یا دھرنا ۔ سنوارنا ۔ ٹھیک کرنا
adapt, q.v.
settle
منانا ۔ ملانا ۔ صفائی ۔ صلح یا ملاپ کروانا ۔ رفع کرنا ۔ راضی کرنا
noun
مشورہ ۔ صلاح ۔ مصلحت
If you wish for good advice consult an old man. (Prov.)
اچھی مت جو چاہو بڈھے پوچھن جاؤ
When a thing is done advice comes too late. (Prov.)
ہونی تھی سو ہو چکی سیکھ کرے اب کیا
a letter of advice
سماچاری چٹھی ۔ اطلاع چٹھی
adverb
later in time
پیچھے ۔ پشچات ۔ بعد ۔ من بعد
after meat mustard. (Prov.)
گوشت پیچھے رائی کھیر پیچھے کھانڈ
after death the doctor (Prov.)
مرے پیچھے بید
a day after the fair. (Prov.)
عید پیچھے ٹر
verb active
shake
ہلانا ۔ ڈلانا ۔ چلانا ۔ ہلکورنا ۔ جھکولنا ۔ حرکت دینا
disturb, excite
ہلچل یا کھلبلی ڈالنا ۔ دھڑکانا ۔ بیاکل کرنا ۔ گھبرانا ۔ پریشان کرنا ۔ مضطرب کرنا ۔ مضطر کرنا
ventilate (a question)
باد بباد کرنا ۔ بحثنا ۔ بحث کرنا ۔ تقریر کرنا
ponder on
جی میں الٹ پلٹ کرنا ۔ بچار کرنا ۔ سوچنا ۔ سوچ کرنا ۔ غور کرنا
verb active
expose to the air
ہوا دینا ۔ ہوا میں سکھانا یا رکھنا
ventilate
ہوا آنے دینا
make public
پھیلانا ۔ پرگھٹ کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ مشتہر کرنا
adjective
کون دار ۔ گوشے دار
verb active
مٹانا ۔ معدوم کرنا ۔ بناسنا ۔ ناپید کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ نیست و نابود کرنا ۔ فنا کرنا ۔ کالعدم کرنا ۔ خاک میں ملانا
adjective
مرافعہ
appellate court
عدالت مرافعہ
appellate judges
حکام اپیل
Looking for classic Urdu literature? Read the books