circulate
verb active
Meanings
- 1
make current
چلانا ۔ چلتا کرنا ۔ جاری کرنا ۔ رواں کرنا ۔ رائج کرنا ۔ رواج دینا ۔ مروج کرنا
- 2
publish
پھیلانا ۔ مشہور کرنا ۔ اشتہار دینا ۔ مشتہر کرنا ۔ اعلان دینا
Dictionary results for
Showing 41–50 of 260
verb active
make current
چلانا ۔ چلتا کرنا ۔ جاری کرنا ۔ رواں کرنا ۔ رائج کرنا ۔ رواج دینا ۔ مروج کرنا
publish
پھیلانا ۔ مشہور کرنا ۔ اشتہار دینا ۔ مشتہر کرنا ۔ اعلان دینا
verbnoun
گھومنا ۔ گردش کرنا ۔ چکرانا ۔ چکر کھانا ۔ دورہ کرنا ۔ گشت کرنا ۔ پھرنا
(as the blood)
سوران کرنا ۔ دورہ کرنا ۔ مستدیر ہونا
circulating decimel
چلتی کسر ۔ کسر متوالی
cirulating medium
ہرتا پھرتا وسیلہ ۔ سکہ ۔ روپیہ
verbnoun
گھومنا ۔ گرد پھرنا ۔ گرداوری کرنا ۔ پرکّما دینا ۔ طواف کرنا ۔ چکر کھانا
verb
قلعہ بندی کرنا ۔ گردا گرد دمدمے بنانا ۔ حصار بنانا ۔ چار دیواری بنانا
noun
cloth for any mean use
چیتھڑا ۔ لتا ۔ پوتڑا ۔ دسمال ۔ پوچھن
A clout upon that head where late the diadem stood. (Shakespeare)
تھا مکٹ جس سیس پہ اس سیس پہ چیتھڑا ہے اب
His garments nought but many ragged clouts.
اُس کے کپڑے تھے صرف پھٹے چیتھڑے
patch
پیوند یا تھیگلی لانا ۔ گانٹھنا ۔ پارہ دوزی کرنا
strike
مُکا مارنا ۔ ڈکیانا ۔ مکیانا ۔ گھسیانا
verbnoun
جمنا ۔ چکّا ہونا ۔ بندھنا ۔ بستہ ہونا ۔ منجمد ہونا
verb active
ملانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ مطابق کرنا
adjective
side to side
لگے لگے ۔ پہلو بہ پہلو ۔ ہم پہلو ۔ برابر برابر
(Genealogy)
ایک دادا کا ۔ یک جدی
collateral security
ضامن در ضامن ۔ بچولئے کا بچولیا
adverb
لگے لگے ۔ پہلو بہ پہلو ۔ ہم پہلو سے ۔ برابر برابر
verbnoun
بات چیت، بول چال یا گفتگو کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books