Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“lean”

Showing 11–20 of 49

11.

clean

adjective

Phrases & examples

  1. wholly

    صاف ۔ سراسر ۔ سراپا ۔ بالکل ۔ مطلق

  2. clean gone

    صاف چلا گیا ۔ کورا نکل گیا

12.

clean

adjective

Meanings

  1. 1

    free from dirt

    صاف ۔ اُجلا ۔ پاک ۔ نرمل

    • Clean hands want no washball. (Prov.)

      پاک ہاتھوں کو اُبٹن کیا

  2. 2

    guiltless

    پاک ۔ صاف ۔ شدھ ۔ کھرا ۔ نردوش ۔ بے گناہ ۔ معصوم

    • Create in me a clean heart, O God!

      میرے من کا داغ دھو دے، ہے راما ۔ (داغ دلوں دا دھو دے)

  3. 3

    neat

    صاف ۔ بے لاگ ۔ کورا

  4. 4

    entire

    بالکل ۔ صاف ۔ بے روک ۔ بےغل و غش

    • He made a clean sweep.

      اس نے تو جھاڑو دے دی

    • a clean bill of health

      تندرستی یا صحت نامہ

13.

clean, cleanse

verb active

صاف کرنا ۔ مانجنا ۔ چھانٹنا ۔ دھونا

Phrases & examples

  1. (a well)

    چھانٹنا ۔ اُداہنا ۔ اُگارنا

  2. clean out

    پاک صاف کرنا ۔ جھاڑنا

14.

clean-limited

adjective

ہاتھ پاؤں کا اچھا

15.

cleanlines, cleanness

noun

Meanings

  1. 1

    (physical)

    اُجلائی ۔ اُجلا پن ۔ نرملتا ۔ ستھرائی ۔ نفاست ۔ طہارت

  2. 2

    (moral)

    صفائی ۔ طہارت ۔ پاکیزگی ۔ پاکی ۔ نفاست ۔ سُچا

    • Cleanliness is next to godliness. (Prov.)

      صفائی پارسائی

16.

cleanly

adverb

صفائی ۔ ستھرائی یا پاکیزگی سے ۔ صفائی کے ساتھ ۔ باطہارت ۔ نفاست سے ۔ باوضو

17.

cleanly

adjective

صاف ۔ پاک ۔ نرمل ۔ پاکیزہ

18.

crib

noun

Meanings

  1. 1

    manager

    کھور۔ کھرلی۔ چرن

    • The steer and lion at one crib shall meet. (Pope)

      گائے اور شیر ایک کھور میں کھائیں گے (شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں۔ مثل)

  2. 2

    stall

    تھان۔ بتھان۔ کھڑک

    • Where no oxen are the crib is clean. (Proverbs, xiv. 4)

      جس تھان میں ڈھور نہیں، وہاں گھور نہیں

  3. 3

    a small enclosed bedstead for a child

    کھٹولا۔ پالنا۔ پیڑھا۔ کھٹولی

  4. 4

    a box for storing grain, etc.

    ناند۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کوٹھی

  5. 5

    a hut

    جھونپڑا۔ کٹی۔ جھونپڑی

    • Why rather, sleep, liest thou in smoky cribs

    • Upon uneasy pallets stretching thee

    • Than in the perfumed chambers of the great.

    • (Shakespeare, Henry IV pt. ii. iii. 1)

      تو، اے، نیند کیوں جھونپڑوں میں رہے کھریرے جھلنگوں پہ ٹانگیں پسار امیروں کے کمروں مہکتوں کو چھوڑ F.C.

  6. 6

    (Col.)

    امتحان کی کتاب جیسے یونانی، لا طینی، عربی یا سنسکرت

19.

defile

verb active

Meanings

  1. 1

    make foul

    گدلا، میلا یا گندہ کرنا۔ کیچڑ میں بھرنا۔ ساننا

    • They that touch pitch will be defiled. (Shakespeare)

      کوئلوں کی دلالی میں ہاتھ کالے (مثل)

  2. 2

    pollute

    خراب کرنا۔ پلید کرنا۔ نجس کرنا۔ بگاڑنا۔ ناپاک کرنا۔ آلودہ کرنا

  3. 3

    debauch

    بے حرمت کرنا۔ عصمت یا عزت لینا۔ ازالہٴ بکارت کرنا۔ جھٹالنا۔ بے عزت کرنا۔ داغ لگانا۔ آبرو لینا۔ زنا کرنا۔ ننگ و ناموس اتارنا

  4. 4

    make ceremonially unclean

    ناپاک کرنا۔ بھرشٹ کرنا۔ بھشٹ کرنا۔ اپوتر یا اسدھ کرنا۔ بھنگ کرنا

20.

flush

verb active

Meanings

  1. 1

    to redden suddenly

    لال یا سرخ کر دینا

  2. 2

    to excite the spirits of

    پھلانا۔ باغ باغ کرنا۔ خوش کرنا

  3. 3

    cause to start, as a hunter, a bird

    شکار جگانا یا چونکانا

  4. 4

    wash or cleanse with water

    دھونا۔ دھو ڈالنا۔ پانی سے صاف یا پاک کرنا۔ بہا کر صاف کرنا

    • to flush up joints (Mas.)

      دانتے برابر کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books