Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“lie”

Showing 171–180 of 200

171.

reprieve

verb active

Meanings

  1. 1

    delay the punishment of

    قتل ملتوی رکھنا۔

  2. 2

    relieve temporarily

    مہلت دینا۔ وقفہ کرنا۔ وقت دینا۔

174.

resilient

adjective

لچک دار۔ چونچال۔

175.

resilient

لچک دار۔ چونچال۔

176.

riches

n. pl.

زر۔ مال و متاع۔ دولت۔ دھن۔ سمپت۔ مایا۔ تمول۔ دولتمندی۔ امارت۔ امیری۔

Phrases & examples

  1. Riches have wings. (Prov.)

    دولت کے پر ہوتے ہیں۔ (مثل)

  2. Riches, like insects, when concealed they lie, Wait but for wings, and in their season fly. (Pope)

    دولت جو مثل کیڑوں کے رہتی ہے زمیں میں اڑتی ہے اپنے وقت پہ لگتے ہیں جونہی پر۔ (F.C)

177.

salient

adjective

Meanings

  1. 1

    leaping

    کودنے والا (اچھلتا ہوا۔ ناچتا ہوا)

  2. 2

    projecting

    نکلا ہوا۔ ابھرا ہوا

  3. 3

    conspicuous

    نمایاں۔ ابھرا ہوا

  4. 4

    (Math. & Fort.)

    باہری۔ بیرونی

    • salient angle

      زاویہ خارجہ۔ زاویہ منفرجہ

  5. 5

    (Her.)

    زقن مارتا ہوا

178.

sceptic

noun

ایک گروہ حکما کا جو ہر شے محشوش کی اصلیت پر شک کرتے تھے۔ کافر۔ وہمی۔ شکی۔ منکر۔ بھرمی۔ وسواسی۔

Phrases & examples

  1. The dogmatist is sure to everything and the sceptic believers nothing.

    بسواسی پر ہر ایک بسواس کرتا ہے۔ وسواسی ہر ایک میں وسوسہ کرتا ہے

179.

separate

verb active

Meanings

  1. 1, disunite

    جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ مفارقت کرنا

  2. 2

    lie between

    بیچ میں ہونا۔ حائل ہونا

  3. 3

    select from among others

    چننا۔ چھانٹنا۔ انتخاب کرنا۔

180.

sit

verb neutor

Meanings

  1. 1

    بیٹھنا۔ نشست کرنا۔ مقیم ہونا۔ رہنا۔ تشریف رکھنا۔

    • Sit in your place, none can make you rise. (Prov.)

      اپنی جگہ پر بیٹھو تو کوئی نہ اٹھائے

  2. 2

    perch

    بسیرالینا۔

  3. 3

    fit

    ٹھیک آنا۔ ٹھیک بیٹھنا۔ پبھنا۔ ٹھیک ہونا۔ یہ نشین ہونا۔

  4. 4

    lie

    ہونا۔ پڑنا۔ لگنا۔ گزرنا۔ واقع ہونا۔

  5. 5

    incubate

    سینا۔ انڈوں پر بیٹھنا۔

  6. 6

    (Law.)

    الجاس کرنا۔ کچہری کرنا۔

    • sit at meat

      کھانا کھانے بیٹھنا۔

    • sit down, 1.

      بیٹھ جانا۔

Show 3 more
  1. 2

    گھیرا ڈالنا۔ (دھرنا دینا)

  2. 3

    قیام کرنا۔ ٹھیرنا۔

    • sit at home

      بیکار وقت گزارنا۔

    • sit for a portrait

      تصویر کھچوانے کے لئے بیٹھنا۔

    • sit up, 1.

      اٹھ بیٹھنا۔

  3. 2

    بیٹھارہنا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books