like
noun
Meanings
- 1
نظیر۔ ثانی۔ دوسرا
Like produces like.
جیسے کا تیسا
- 2
رغبت۔ چاہ۔ ترجیح۔ (پسند۔ میلان خاطر)
likes and dislikes
رغبت و نفرت
Dictionary results for
Showing 1–10 of 146
noun
نظیر۔ ثانی۔ دوسرا
Like produces like.
جیسے کا تیسا
رغبت۔ چاہ۔ ترجیح۔ (پسند۔ میلان خاطر)
likes and dislikes
رغبت و نفرت
verb active
چاہنا۔ پسند کرنا۔ قبول کرنا۔ خواہش رکھنا۔ (بھانا۔ رغبت رکھنا۔ اچھا جاننا)
verb neutor
ریجھنا۔ مائل ہونا۔ پسند کرنا
سا۔ مثل
adjective
equal
موافق۔ برابر۔ مانند۔ مماثل۔ ہم شکل۔ (مشابہ۔ مثل۔ ویسا ہی
Lord, who is like unto thee?
اے خدا، تیرے برابر کون ہے؟
nearly equal
نظیر ۔ مثل
adverb
in a like manner
اسی طور سے۔ اسی طرح۔ ایسا
Be strong and quit yourselves like men.
پکے رہو، اور مردوں کی طرح کام دو
Like as a father pitieth his children, so the Lord pitieth them that fear him.
جس طرح باپ اپنے بچوں پر رحم کرتا ہے، اسی طرح خدا بھی ان پر جو اس سے ڈرتے ہیں رحم کرتا ہے
probably
اغلباً۔ غالباً۔ شاید
My grave like to be my wedding bed.
میری چتا ہی شاید میرے بیاہ کی سیج بنے گی
noun
ڈول۔ آثار۔ صورت۔ احتمال۔ گمان۔ بھروسا۔ مشابہت۔ (قرینہ)
noun
امکان۔ احتمال
adjective
probable
قابل اعتبار۔ اعتباری ۔ سننے جوگ۔ قریب العقل۔ (قرین قیاس۔ بہت ممکن)
such as may be liked
پسندیدیہ۔ خوش آئندہ۔ سہاؤنا
adverb
قریب العقل۔ چاہیے
most likely
غالباً۔ اغلب
to be likely
عقل چاہنا
it is likely that
اغلب ہے کہ
very likely
اغلب ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books