budlike
adjective
کلی کی مانند ۔ کلی جیسا ۔ مثل غنچہ
Dictionary results for
Showing 31–40 of 146
adjective
کلی کی مانند ۔ کلی جیسا ۔ مثل غنچہ
adjective
خاصا ۔ اچھا ۔ خوب
noun
چُوتڑ ۔ سرین ۔ پٹھا ۔ پُڑا
It is like a barbers chair that fits all buttocks. (Shakespeare)
ناؤ کی سی آرسی ہر کاہو کے ہاتھ ۔ (مثل)
(Like a barber's glass in every hand)
noun
dough baked
روٹی ۔ کاک
There is no cake but there is the like of the same make. (Prov.)
ہے ہر شے کا دنیا میں ثانی ضرور (ایک توے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی)
(flat)
چپاتی ۔ ٹکیا ۔ سُہال
cake and wine
شراب و کباب ۔ گزک ۔ ناشتا ۔ چکھا چکھی ۔ منہ بٹالنا ۔ ضیافت ۔ جل پان ۔ حلوا پوری
a cake of soap
صابن کی ٹکیا
adjective
بچھڑے جیسا
verbnoun
کودنا ۔ اچھلنا ۔ پھاندنا ۔ ناچنا کودنا ۔ کھیلنا کودنا ۔ کدکڑے مارنا ۔ جست لگانا
He capers like a fly in a tar box. (Prov.)
وہ ایسا ناچتا ہے، جیسے گڑ کے مٹکے میں مکھی
adjective
بلی کی طرع ۔ بلی سا
noun
دھوپ دان ۔ اگر دان ۔ اگروٹا ۔ عود دان
Her thoughts are like the fume of frankincense
Which from and golden censer forth doth rise. (Spencer)
خیالات اس کے ہیں لوبان سے جو اُٹھے سنہری اگر دان سے F.C.
noun
benevolence
بھلائی ۔ نیک نیتی ۔ خیر خواہی ۔ سخاوت
To buy dear is no charity
مہنگا خریدنا کچھ سخاوت نہیں ہے
alms
دان ۔ بیلا ۔ بور ۔ پُن ۔ سدا برت ۔ لنگر ۔ زکوٰة ۔ خیرات
Charity begins at home.
اول خویش بعدہ درویش اندھا بانٹے شیرنی اپنوں ہی کو دے
liberal mindedness
دریادلی ۔ سخاوت ۔ فیاضی ۔ انصاف
The highest exercise of charity is chariy towards the uncharitable. (Buckminister)
برے کے ساتھ بھلائی کرنا، عین بھلائی ہے (جو تو کو کانٹے بوئے، تا کو بو تو پھول تو کو پھول کے پھول ہیں،تاکو ہیں ترسول
(For thorns that prick full sore do you but flowers set.
His thorns Shiv's trident bear, your flowers more flowers beget)
The charities that soothe, and heal, and bless
Are scattered at the feet of man like flowers. (Wordsworth)
جن نیکیوں سے برکت و تسکین، شفا ملے ہیں بکھری جیسے پھول وہ انساں کے پا تلے F.C.
pl. charities, charitable institutions
دھرم سالا ۔ خیرات خانہ ۔ اسپتال وغیرہ
charity boy, - girl, - children, -brat
ٹکڑوں کا پلا بچے جو خیرات سے پالے جائیں
charity grab
خیراتی کپڑے ۔ پُن بَستر
charity lands, lands assigned for charitable purposes.
برمھوتر ۔ دیوتر ۔ بسن پریت ۔ پیران ۔ کرشن آرین ۔ ائمہ ۔ فقیران
charity school
خیراتی مکتب یا مدرسہ
sisters of charity
سادھنی ۔ بائیاں ۔ آرجاں
adjective
بچوں کی سی ۔ طفلانہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books