puff
noun
Meanings
- 1
a samill gust
ہوا کا جھوکا۔ پھونک۔ پھپکار۔ نفحہ۔ نفس۔ سانس۔
a puff of a wind and popular praise weigh alike. (Prov.)
لوگوں کی تعریف اور ہوا کا جھوکا برابر وزن رکھتے ہیں۔
- 2
any thing filled with air
کوئی چیزہوا سے بھری ہوئی۔ مسام دار شے۔ ہلکی تھوتھی چیز۔روئیں دارگدی۔ سفوف پاش۔
- 3
an empty expression of praise
جھوٹی تعریف یا بڑھاوا۔ مبالغہ۔ خالی باتیں۔ مبالغہ آمیزاشتہار۔
puff-adder
شوگ ناگ۔
puff-ball
ایک قسم کی کھمبی۔
puff-box
پوڈردانی۔
