live
adjective
Meanings
- 1
having life
جیتا ہوا۔ زندہ۔ جیتا۔ جاندار
- 2
active
چالاک۔ تیز۔ چست۔ پھرتیلا۔ ہوشیار ۔ جاگتا ہوا
- 3
containing fire
دہکتا ہوا۔ جلتا ہوا۔ سلگتا ہوا
- 4
vivid
چٹکیلا ۔ بھبھوکا۔ روشن۔ شوغ۔ کھلا
- 5
(Engin.)
متحرک۔ چلتا۔ ہلتا
live box
جیتے کیڑے رکھنے کا صندوق
live stock
دھن۔ ڈھور۔ ڈانگڑ۔ (مویشی)
