coal
noun
کوئلا ۔ کانی کوئلا ۔ پتھر کا کوئلا
Phrases & examples
a live coal
سلگتا کوئلا ۔ دہکتا کوئلا ۔ انگارا ۔ پتنگا
to carry coals to new castle
اُلٹے بانس بریلی کو ۔ باغ میں پھول لے جانا ۔ اُلٹی گنگا بہانا
to haul over the coals
بھوننا ۔ کباب کرنا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑنا ۔ آڑے ہاتھ لینا
