blackness
noun
سیہ مائل
Meanings
- 1
(colour)
کالس ۔ کالک ۔ سیاہی
- 2
darkness
اندھیرا ۔ تاریکی ۔ تمر
- 3
wickedness
بد ذاتی ۔ نہایت برائی
- 4
lamp-black
کاجل ۔ سیاہی
Dictionary results for
Showing 421–430 of 2,442
noun
سیہ مائل
(colour)
کالس ۔ کالک ۔ سیاہی
darkness
اندھیرا ۔ تاریکی ۔ تمر
wickedness
بد ذاتی ۔ نہایت برائی
lamp-black
کاجل ۔ سیاہی
noun
(of grass)
پٹھا ۔ پٹا ۔ پٹی ۔ تام
(of a sword)
پھل ۔ پھلڑا
a dashing fellow
بانکا ۔ چھبیلا ۔ چھیل چکنیا ۔ ترچھا ۔ کج کلاہ
noun
a soldier
بانکا سپّیا ۔ چھیل تروَریا (عورت) ۔ چھیلا
a knowing fellow
سیانا ۔ چتر
noun
void
صفائی
paper unwritten
خالی جگہ ۔ سفیدی
lot
خالی چٹھی
to draw a blank
کورے رہنا یا خالی چٹھی نکالنا
(in column)
ندارد ۔ خالی
a blank column
خالی خانہ
blank book
کوری بہی ۔ سادی کتاب ۔ بیاض ۔ سفینہ
to leave a blank
سفیدی چھوڑنا ۔ سادی یا خالی جگہ چھوڑنا
to leave a blank margin
حاشیہ سادہ چھوڑنا
blank door or window
روکار دروازہ ۔ بند روکار ۔ جواب ۔ جواب دروازہ
adjective
unwritten
دھولا ۔ چٹا ۔ کورا ۔ سفید ۔ سادہ
vacant
خالی ۔ کورا ۔ کھک ۔ ہاتھ پسارے
confused
گھبرایا ہوا ۔ ہکا بکا ۔ ہوش باختہ ۔ پریشان ۔ حیران
without rhyme
بے قافیہ ۔ بے تکا ۔ غیر مقفّی
blank endorsement
صرف دستخط ۔ محض دستخط
to look blank
دیکھتے رہ جانا ۔ بغلیں جھانکنا ۔ سٹی یا چوکڑی بھولنا ۔ جواب نہ بن پڑنا ۔ ہاتھوں کے طوطے اُڑنا ۔ فق ہو جانا
verbnoun
loose blood
لہو یا خون نکلنا یا بہنا ۔ فصد کھلنا
drop as blood
ٹپکنا ۔ لہو ٹپکنا ۔ چُونا ۔ نکلنا ۔ لہو جاری ہونا
die a violent death
مارے جانا ۔ خون ہونا ۔ قتل ہونا ۔ ذبح ہونا
pay or lose money
منڈنا ۔ حجامت بننا
mentally
دکھیانا ۔ کڑھنا ۔ دل دکھنا یا جلنا
my heart bleeds
(۱) میرا دل دکھتا یا جلتا ہے (۲) میرا جی کٹتا ہے
bleed at the nose
نکسیر چھوٹنا
verb active
let blood
لہو لینا ۔ نشتر مارنا یا لگانا ۔ رگ کھولنا ۔ فصد کھولنا
bleed to death
لہو نکلتے نکلتے مر جانا
adjective
deprived of sight
اندھا۔ آندھر ۔ نیترہین ۔ سُور ۔ نابینا ۔ کور ۔ ظہیر ۔ اُمّی ۔ بصیر
a blind guide
اندھا ہادی یا مرشد
as blind as a mole, bat, owl, beetle or buzzard
اندھا سوس (blind porpose) دیوار (wall)
Who so blind as he that will not see? (Prov.)
جان کے دیکھے نہیں، اُس سے اندھا کون
The blind man's wife needs no paint. (Prov.)
کہ پر کروں سنگار پیا مور آندھر
(For whom should I paint, my love is blind)
Blind men must not run. (Prov.)
اندھے اندھے بھاگ مت (مثل)
He that is stricken blind cannot forget
The precious treasure of his eye sight lost. (Shakespeare) اندھا جو ہو چکا ہے، وہ بھولے گا، اس کو کیا انکھیاں جو جا چکی ہیں وہ نعمت تھی بے بہا (اندھا جانے آنکھوں کی سار ۔ مثل)
intellectually dark
ہیئے کا اندھا ۔ بے سمجھ ۔ بے تمیز ۔ بے شعور ۔ عقل کا اندھا
without an outlet
بند
a blind alley
بند کوچہ
a blind boil
منہ بند یا کچا پھوڑا
blind at night
رتوندھیا ۔ شبکور ۔ پنجابی اندھ رتاّ
blind in the day
دنوندھیا
blind of an eye
کانا ۔ کانڑا ۔ ایک انکھا ۔ یک چشم
become blind
اندھا ہونا ۔ آنکھ پھوٹنا ۔ دیدے پٹم یا چوپٹ ہونا
blind reception of evidence
تسلیم شہادت بے تمیز
adverb
اندھا سا ۔ آنکھ مُندے ۔ اندھے پنے سے ۔ اندھا دھند ۔ اندھوں کی طرح ۔ بے سوچے سمجھے
to follow blindly
اندھوں کی طرح پیچھے ہو لینا ۔ بھیڑیا دھسان ۔ بھیڑیا چال ۔ بھیڑ چال ۔ اندھی تقلید
verbnoun
پھولنا ۔ اپھرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books